• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف کا امام بخاری رحم اللہ سے بغض اور ان پر الزام

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
محترم بھائی جواب نہیں تو ناپسند ہی کو جواب سمجھ لیا ہے امام صاحب کو متعصب کہہ گئے ہو اور ساتھ میں متشدد کا لفظ بھی بول دیا ہے اب خود ہی غور کر لو سید الفقہا و المحدثین احناف کو رد کر رہے ہیں آخر اس کی کوئی تو وجہ ہے اس وجہ کو تلاش کرو اور غور کرو امام صاحب کو کیا ضرورت پڑی کہ انھوں نے آپ کو غلط کہا ؟
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا : عمران بھائی :
البانی سے اسامہ اور امام بخاری رحمہ اللہ سے امام مسجد نبوی تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ تیرے کیا کہنے
اوہ ہ ہ امام بخاری رحمہ اللہ جیسا بڑا فقیہ
اگر امام بخاری رحمہ اللہ اتنا بڑا فقیہ تھا تو آپ رحمہ اللہ کے مایہ ناز شاگرد امام ترمذی رحمہ اللہ جب جامع ترمذی میں فقہی بحث کرتا ہے کوئی ایک بھی حوالہ دکھادے کہ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا ہو : مثلا : سفیان ثوری اور امام شافعی اور اوزاعی رحمہم اللہ کا اس باب میں یہ مسلک ہے کوفیین کا یہ مسلک ہے اور ساتھ میں امام بخاری رحمہ اللہ کا یہ مسلک ہے ،
ہاں اس میں کوئی رائے نہیں کہ علل اور معرفۃ الرجال میں امام بخاری رحمہ اللہ کو بڑی اہمیت کے ساتھ ذکر کیا جاتا ہے ۔
رہا مسجد نبوی کے امام کا مسئلہ : تو میں قسم سے کہتا ہوں کہ میں نے اپنے ایک استاذ (جو کہ امام حذیفی کا دوست ہے) سے سنا تھا کہ امام حذیفی کے پاس احناف کی ہدایہ کے جو اصح مخطوطے ہیں دنیا میں کسی کے پاس نہیں ، میں پرائیوٹ طور پر اس استاذ کا نام بھی بتاؤں گا آپ اس تصدیق بھی کرسکتے ہیں
تو امام مسجد نبوی تو ہماری ہی کتابوں کا مطالعہ کرتا ہے اور اس کو بطور فخر پیش کرتا ہے ، اور آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں ایک اور بات : امام مسجد نبوی حنفی نہیں ، تو وہ غیر مقلد بھی تو نہیں ، اگر ہے تو دلیل پیش کریں
اور اسامہ شہید رحمہ اللہ نے خود سعودیہ چھوڑا تھا نہ کہ اس کو نکالا گیا تھا ، آپ تحقیق کرلے ،
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
محترم بھائی جواب نہیں تو ناپسند ہی کو جواب سمجھ لیا ہے امام صاحب کو متعصب کہہ گئے ہو اور ساتھ میں متشدد کا لفظ بھی بول دیا ہے اب خود ہی غور کر لو سید الفقہا و المحدثین احناف کو رد کر رہے ہیں آخر اس کی کوئی تو وجہ ہے اس وجہ کو تلاش کرو اور غور کرو امام صاحب کو کیا ضرورت پڑی کہ انھوں نے آپ کو غلط کہا ؟
میرے محترم بھائی۔ میں نے آپ کی بات سے نتیجہ نکالا ہے۔ اور جو میں نے بات کی تھی اگر اسے تسلیم کر کے آپ یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ میں یہ مان رہا ہوں کہ امام بخاری رح احناف کو رد کرتے تھے تو ساتھ علت تعصب کی بھی تو ذکر کر رہا ہوں۔
خیر یہ بر سبیل تذکرہ تھا۔

آپ جو بات کر رہے ہیں کہ امام بخاری احناف کو رد کرتے ہیں تو جان لیجیے کہ ہر مسلک کا عالم مخالف عالم کا رد بھی کرتا ہے اور اس کے نزدیک اس مخالف عالم کا مسلک خطا بھی ہوتا ہے۔
لیکن کسی خاص مسلک کے لیے اگر وہ خاص لفظ ذکر کرے تو اسے اس کی سختی کہیں گے۔
باقی سید الفقہاء و المحدثین اگر آپ کا ان کے بارے میں حسن ظن ہو تو بجا لیکن اصطلاح میں انہیں یہ کہہ نہیں سکتے کیوں کہ صرف ان کی صحیح اور صحیح میں مستعمل شرائط انہیں سید الفقہاء و المحدثین نہیں بنا دیتیں۔

تھریڈ کا موضوع ہے "احناف کا امام بخاری رحم اللہ سے بغض اور ان پر الزام"
اور آپ بخاری رح کی نظر میں احناف کی بات کر رہے ہیں۔
میں نے عرض کیا تھا کہ زیلعی کی بات اگر آپ کو قبول نہیں ہے تو اس کا رد کریں۔ صرف ان کا حوالہ دیدینا اور رد نہ کرنا تو کوئی معنی نہیں رکھتا۔
کیا زیلعی رح نے غلط کہا ہے؟ اگر ہاں تو رد کیجیے تا کہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اوہ ہ ہ امام بخاری رحمہ اللہ جیسا بڑا فقیہ
اگر امام بخاری رحمہ اللہ اتنا بڑا فقیہ تھا تو آپ رحمہ اللہ کے مایہ ناز شاگرد امام ترمذی رحمہ اللہ جب جامع ترمذی میں فقہی بحث کرتا ہے کوئی ایک بھی حوالہ دکھادے کہ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا ہو : مثلا : سفیان ثوری اور امام شافعی اور اوزاعی رحمہم اللہ کا اس باب میں یہ مسلک ہے کوفیین کا یہ مسلک ہے اور ساتھ میں امام بخاری رحمہ اللہ کا یہ مسلک ہے ،
ہاں اس میں کوئی رائے نہیں کہ علل اور معرفۃ الرجال میں امام بخاری رحمہ اللہ کو بڑی اہمیت کے ساتھ ذکر کیا جاتا ہے ۔
ابوحنیفہ محدث نہیں تھے لیکن آج کا مقلد کذب بیانی کرتے ہوئے انہیں محدث کہتا ہے ابوحنیفہ فقیہ بھی نہیں تھا کیونکہ انہیں قرآن وحدیث سے کوئی دلچسپی نہیں تھی اور ہوتی بھی کیسے کہ عربی ہی نہیں آتی تھی۔ اب یہ کتنی بڑی نا انصافی اور ظلم ہے کہ جو امام المحدیثین اور امام الفقیہ تھے یعنی امام بخاری رحمہ اللہ انہیں آپ فقہی ماننے کو تیار ہی نہیں اور جو نہ فقہی تھا نہ محدث نہ امام نہ عالم یعنی ابوحنیفہ اسے پتا نہیں کیا کیا مانتے ہو۔ سچ ہے شرم مقلدوں کو مگر نہیں آتی
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
پنجابی میں ایک ضرب المثل ہے ’’ انا مارے انی نوں تے مکے وجن تھمی نوں ‘‘
مفہوم یہ ہے کہ : اندھے آپس میں ایک دوسرے کو مارنے کے چکر میں ستون کو پیٹتے رہتے ہیں ۔
یہی حال مجھے اس ’’ لڑی ‘‘ کا محسوس ہو رہا ہے ۔
معاف کیجیے گا کوئی یہ نہ سمجھے کہ معزز اراکین کے علمی نکات پر زبان درازی کرنے کی جسارت کرنا مقصد ہے ۔
صرف یہ توجہ دلانا مقصود ہے کہ پہلے موضوع کو متعین کرلیں ، سمجھ لیں پھر اس پر آراء کا اظہار فرمائیں ۔
’’ امام بخاری اور مسلک احناف ‘‘ یا مزید موضوع تنگ کرلیں ’’ امام بخاری کا مسلک احناف کے بارے میں موقف امام زیلعی کی نظر میں ‘‘
اس حوالے سے تو گفتگو نہ ہونے کے برابر ہے ۔ البتہ امام بخاری ودیگر أئمہ کی فقاہت و امامت پر ایک مخصوص انداز سے رائے زنی کی جارہی ہے ۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ابوحنیفہ محدث نہیں تھے لیکن آج کا مقلد کذب بیانی کرتے ہوئے انہیں محدث کہتا ہے ابوحنیفہ فقیہ بھی نہیں تھا کیونکہ انہیں قرآن وحدیث سے کوئی دلچسپی نہیں تھی اور ہوتی بھی کیسے کہ عربی ہی نہیں آتی تھی۔ اب یہ کتنی بڑی نا انصافی اور ظلم ہے کہ جو امام المحدیثین اور امام الفقیہ تھے یعنی امام بخاری رحمہ اللہ انہیں آپ فقہی ماننے کو تیار ہی نہیں اور جو نہ فقہی تھا نہ محدث نہ امام نہ عالم یعنی ابوحنیفہ اسے پتا نہیں کیا کیا مانتے ہو۔ سچ ہے شرم مقلدوں کو مگر نہیں آتی
غیر متعلق پوسٹ
جب ابو حنیفہ پر بات کریں گے تب کہیے گا یہ سب
ابھی زیلعی کا رد کر سکتے ہیں تو کریں ورنہ خاموشی مناسب ہے
شکریہ
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
ابوحنیفہ محدث نہیں تھے لیکن آج کا مقلد کذب بیانی کرتے ہوئے انہیں محدث کہتا ہے ابوحنیفہ فقیہ بھی نہیں تھا کیونکہ انہیں قرآن وحدیث سے کوئی دلچسپی نہیں تھی اور ہوتی بھی کیسے کہ عربی ہی نہیں آتی تھی۔ اب یہ کتنی بڑی نا انصافی اور ظلم ہے کہ جو امام المحدیثین اور امام الفقیہ تھے یعنی امام بخاری رحمہ اللہ انہیں آپ فقہی ماننے کو تیار ہی نہیں اور جو نہ فقہی تھا نہ محدث نہ امام نہ عالم یعنی ابوحنیفہ اسے پتا نہیں کیا کیا مانتے ہو۔ سچ ہے شرم مقلدوں کو مگر نہیں آتی
شاہد نذیر بھائی : ہمارا امام بخاری رحمہ اللہ سے کوئی دشمنی نہیں ، اور امام بخاری رحمہ اللہ کی صحیح کی خدمت مقلدوں (آپ کے نزدیک جاہلوں ) نے زیادہ کی ، اسی نسبت سے اگر دیکھے تو غیر مقلدوں نے بھی کی ہی نہیں ،
وہ تو میں صرف یہ کہہ رہا تھا کہ اگر امام بخاری رحمہ اللہ کو فقیہ نہ کہنے کی وجہ سے ہم بے شرم ، توامام ترمذی رحمہ اللہ نے آپ رحمہ اللہ کے ساتھ کتنا وقت گزارا ، خود امام بخاری رحمہ اللہ کی تصریح بھی ہے کہ امام ترمذی رحمہ اللہ نے آپ رحمہ اللہ سے سب زیادہ استفادہ کیا ، وہ کہیں پر بھی امام بخاری رحمہ اللہ کو فقہاء کے زمرے میں یاد نہیں فرماتے ، تو ہم تو بے شرم اور امام ترمذی رحمہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
حضر حیات بھائی آپ درست فرما رہے ہیں لیکن یہ شاہد بھائی ہے کہ ایک بات پر ٹکتا ہی نہیں ، جہاں پر بھاگنے کا راستہ نظر آتا ہے اسی بات کو لے کر بیٹھ جاتے ہیں ۔ شاہد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
 
Top