- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
http://forum.mohaddis.com/threads/امام-بخاری-مجتہد-تھے-،-احناف-کی-زبانی.20309/اوہ ہ ہ امام بخاری رحمہ اللہ جیسا بڑا فقیہ
اگر امام بخاری رحمہ اللہ اتنا بڑا فقیہ تھا تو آپ رحمہ اللہ کے مایہ ناز شاگرد امام ترمذی رحمہ اللہ جب جامع ترمذی میں فقہی بحث کرتا ہے کوئی ایک بھی حوالہ دکھادے کہ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا ہو : مثلا : سفیان ثوری اور امام شافعی اور اوزاعی رحمہم اللہ کا اس باب میں یہ مسلک ہے کوفیین کا یہ مسلک ہے اور ساتھ میں امام بخاری رحمہ اللہ کا یہ مسلک ہے ،
ہاں اس میں کوئی رائے نہیں کہ علل اور معرفۃ الرجال میں امام بخاری رحمہ اللہ کو بڑی اہمیت کے ساتھ ذکر کیا جاتا ہے ۔