• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احوال شام

شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
کہاں ہیں شاکر بھائ ،انس بھائ ،لولی ٹائم بھائ ، کوئ جواب تو دے اس دھاگے کا
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
فرعون کا جانشین"سیسی"شاہ عبداللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ۔ دیکھیے

ویسے تو آپ کی یہ پوسٹ غیر متعلق ہے کیونکہ ہم یہاں ملک شام پر بات کررہیں ہیں نہ کہ ملک مصر پر پھر بھی میڈیا کی خبر سے متعلق کیسی بھائی کی یہ پوسٹ آپ کی پوسٹ کا جواب ہے

http://forum.mohaddis.com/threads/میڈیا-پرچلنےوالی-ہربات-درست-نہیں-ھوتی.15970/
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
بھائ کا دعوی میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر ہے آپ ان کا رد بھی کسی بنیاد پر کریں
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
بات توٹھیک ہے کہ دھاگہ تو شام کے متعلق ہے پر ایک بات یہ سوچ میں آی کہ مصر کے سلفی حضرات کہاں گے ۔ کوئ اقدام نہیں بلکہ کوئ بیان بھی نہیں ؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

ویسے تو آپ کی یہ پوسٹ غیر متعلق ہے کیونکہ ہم یہاں ملک شام پر بات کررہیں ہیں نہ کہ ملک مصر پر پھر بھی میڈیا کی خبر سے متعلق کیسی بھائی کی یہ پوسٹ آپ کی پوسٹ کا جواب ہے

http://forum.mohaddis.com/threads/میڈیا-پرچلنےوالی-ہربات-درست-نہیں-ھوتی.15970/




http://forum.mohaddis.com/threads/مصری-فوج-کی-حمایت-پر-سعودی-شہزادے-کا-حکومت-کو-انتباہ.16008/
 
Top