محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
آپ بھلے آخری پوسٹ
جوابات جو ملیں ان کو پڑھکر سمجھنے کی کوششیں کرتے رہیئے گا بھلے کچھ نا لکھیں مرضی آپ کی ۔
بند کر رہے ہیں یہ آپ کا اپنا فیصلہ ھے ، آپ کے پاس وقت نہیں یہ بھی آپکا اپنا مسئلہ ہے ۔ اب آجائیں فورم پر اقتباس کس طرح لیا جاتا ہے اور کسطرح وہ مستطیل میں آپکے جواب پر پیش ہو جاتا ھے یا اور اس طرح کی دیگر دقتیں اگر پیش آئیں تو انکے حل فورم پر ہی موجود ہیں خصوصا نئے اراکین کی سہولت کی خاطر عنوان بنا کر پیش کیئے گئے ہیں ۔ اگر آپ نے جس طرح اتنی ساری باتیں کہی ہیں اسی طرح فورم کے استعمال کے طریقے جاننے کے لیئے استفسار کرتے تو یقینا آپکی رہ نمائی کر دی گئی ہوتی ۔ ویسے اتنی سی دقت کے لیئے اتنے بڑے "مسئلہ" کو آئندہ کے لیئے موخر کرنا سمجھ میں آنے والی بات نہیں -: )
کاش آپ کی طرح میرے پاس بھی کثیر مقدار میں وقت ہی وقت ہوتا :)
:) یہ مسکراہٹ ہے یہ نہ سمجھ لینا میں کوئی علمی اشارہ کر رہا ہوں.
فورم کے اصول اور سیٹنگس وغیرہ میری سمجھ سے بالاتر ہے
میں اسے بند کر رہا ہوں
اب پھر کسی دن بات ہوگی.
Sent from my Redmi 3S using Tapatalk
جوابات جو ملیں ان کو پڑھکر سمجھنے کی کوششیں کرتے رہیئے گا بھلے کچھ نا لکھیں مرضی آپ کی ۔