• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا کثیرا شاکر بھائی- فورم پر میری اب تک صرف 3 پوسٹ ہیں - جس میں "کھڑے ہو کر کچھ پینے کا شرعی حُکم اور اُس کی حِکمت" کا لنک میں نے بعد میں دے دیا تھا-
نہیں بھائی، دراصل میری مراد آپ کی یہ چھوٹی چھوٹی پوسٹس سے تھی۔ یعنی اوپر پوسٹ میں آپ نے جو جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔الخ لکھا ہے۔ اس کا سائز کم ہے۔ جبکہ ہم نے ایڈیٹر سے سائز کا بٹن ہٹایا ہوا ہے۔ اس سے میں اندازہ کرنا چاہ رہا تھا کہ آپ کیا کہیں اور لکھ کر پھر یہاں پیسٹ کرتے ہیں؟ یا یہاں ہی لکھتے ہیں اور کہیں سے سائز وغیرہ کم کرتے ہیں؟
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90

"جزاک اللہ خیرا کثیرا" میں نے google سے لیا تھا- میری اردو ٹائپنگ کمزور ہے اور مجھے "ث" مل نہیں رہا تھا- آپ نے ایک اچھی چیز یاد دلائی- اگر ممکن ہو تو فونٹ سائز وغیرہ بھی شامل کر دیں اور اردو کی بورڈ کا layout بھی-
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
"جزاک اللہ خیرا کثیرا" میں نے google سے لیا تھا- میری اردو ٹائپنگ کمزور ہے اور مجھے "ث" مل نہیں رہا تھا- آپ نے ایک اچھی چیز یاد دلائی- اگر ممکن ہو تو فونٹ سائز وغیرہ بھی شامل کر دیں اور اردو کی بورڈ کا layout بھی-
http://forum.mohaddis.com/threads/اردو-یونی-کوڈ-کی-بورڈ.1510/
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
"جزاک اللہ خیرا کثیرا" میں نے google سے لیا تھا- میری اردو ٹائپنگ کمزور ہے اور مجھے "ث" مل نہیں رہا تھا- آپ نے ایک اچھی چیز یاد دلائی- اگر ممکن ہو تو فونٹ سائز وغیرہ بھی شامل کر دیں اور اردو کی بورڈ کا layout بھی-
فونٹ سائز موجود تھا۔ ہم نے اس لئے ہٹایا ہے تاکہ پوسٹس میں یکسانیت رہے۔ ورنہ بعض احباب بہت بڑے سائز اور بعض بہت چھوٹے سائز میں پوسٹ کرتے ہیں۔ اب ہم ایک کلک سے پورے فورم پر ٹیکسٹ سائز، یا ہیڈنگ سائز وغیرہ بڑھا یا کم کر سکتے ہیں۔
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
فونٹ سائز موجود تھا۔ ہم نے اس لئے ہٹایا ہے تاکہ پوسٹس میں یکسانیت رہے۔ ورنہ بعض احباب بہت بڑے سائز اور بعض بہت چھوٹے سائز میں پوسٹ کرتے ہیں۔ اب ہم ایک کلک سے پورے فورم پر ٹیکسٹ سائز، یا ہیڈنگ سائز وغیرہ بڑھا یا کم کر سکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا شاکر بھائی
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
یہ شکایت عرصہ سے دل میں تھی اب بیان کررہا ہوں۔ جب ہم اراکین کے ناموں سے مانوس اور واقف ہوجاتے ہیں اور چونکہ ہم اکثر اراکین کو صرف ناموں ہی سے جانتے ہیں اس لئے ان کے نام یا آئی ڈی ہی انکی پہچان ہوتے ہیں لیکن جب کوئی یوزر اچانک اپنا نام تبدیل کروا لیتا ہے تو بہت گڑ بڑ ہوجاتی ہے آئی ڈی بدل جانے کے بعد سمجھ میں نہیں آتا کہ پہلے اس یوزر کی آئی ڈی کیا تھی؟ کیونکہ اس کی پرانی آئی ڈی کا کوئی ریکارڈ نہیں ہوتا۔ بہرحال اگر سمجھیں تو یوزر کی آئی ڈی تبدیل کروانا دوسرے اراکین کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے۔
جی میں بلکل تھیک کہا اپنے نام تبدیلی نہیں ہونا چاہئے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میرا نام تبدیل کر کے "ولید" رکھا جائے۔۔۔ جزاک اللہ
بھائی اس کی کوئی خاص وجہ ہے ؟ آپ کا نام ویسے ہی اچھا ہے ماشاءاللہ۔
 
Top