ماریہ الیاس
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 14، 2013
- پیغامات
- 22
- ری ایکشن اسکور
- 54
- پوائنٹ
- 19
جزاک الله خیرا کثیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی میری آئی ڈی کا نام ابو بصیر کر دیں
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
یہ شکایت عرصہ سے دل میں تھی اب بیان کررہا ہوں۔ جب ہم اراکین کے ناموں سے مانوس اور واقف ہوجاتے ہیں اور چونکہ ہم اکثر اراکین کو صرف ناموں ہی سے جانتے ہیں اس لئے ان کے نام یا آئی ڈی ہی انکی پہچان ہوتے ہیں لیکن جب کوئی یوزر اچانک اپنا نام تبدیل کروا لیتا ہے تو بہت گڑ بڑ ہوجاتی ہے آئی ڈی بدل جانے کے بعد سمجھ میں نہیں آتا کہ پہلے اس یوزر کی آئی ڈی کیا تھی؟ کیونکہ اس کی پرانی آئی ڈی کا کوئی ریکارڈ نہیں ہوتا۔ بہرحال اگر سمجھیں تو یوزر کی آئی ڈی تبدیل کروانا دوسرے اراکین کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے۔
معذرت۔ وقاص کی آئی ڈی پہلے ہی لی جا چکی ہے۔وقاص بہتر رہیگا شاکر بھائی- رہنمائی کے لئے جزاک اللہ خیرا کثیرا
جزاک اللہ خیرا کثیرا شاکر بھائی- اگر ممکن ہو تو "ابن عبدالقیوم" کر دیں-معذرت۔ وقاص کی آئی ڈی پہلے ہی لی جا چکی ہے۔
لہٰذا آپ کی آئی ڈی "عبدالقیوم" کر رہا ہوں۔ اگر آپ کو پسند نہ ہو تو آپ آئندہ دو روز تک اسے تبدیل کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔
آپ کی آئی ڈی "ابن عبدالقیوم" کر دی گئی ہے بھائی۔جزاک اللہ خیرا کثیرا شاکر بھائی- اگر ممکن ہو تو "ابن عبدالقیوم" کر دیں-
جزاک اللہ خیرا کثیرا شاکر بھائی- فورم پر میری اب تک صرف 3 پوسٹ ہیں - جس میں "کھڑے ہو کر کچھ پینے کا شرعی حُکم اور اُس کی حِکمت" کا لنک میں نے بعد میں دے دیا تھا-آپ کی آئی ڈی "ابن عبدالقیوم" کر دی گئی ہے بھائی۔
ویسے آپ اپنی پوسٹس براہ راست محدث فورم پر نہیں لکھتے؟ کہیں سے کاپی پیسٹ کر کے لکھتے ہیں کیا؟