السلام علیکم
پبلک کمپیوٹر پر بھی لاگ ان ہونے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جب آپ لاگ آوٹ ہو جائیں اور پھر کسی وقت دوبارہ اس کمپیوٹر پر لاگ ان ہونا پڑے تو براوزر (یعنی موزیلا فائر فاکس) میں آپ کا نام سیو ہو جائے گا آپ نام والے خانے میں ڈبل کلک کریں گی تو آپ کا نام نیچے لسٹ میں کھل جائے گا جس پر کلک کردیں نام والے خانے میں نام آ گیا اب پاسورڈ والے خانے میں صرف ایک بار کلک کر دیں وہ بھی خود بخود لکھا جائے گا(کیونکہ جس کمپیوٹر پر ایک سے زائد ممبر لاگ ان ہوں تو ایک مرتبہ لاگ ان کرنے سے براوزر میں نام اور پاسورڈ سیو ہو جاتا ہے) پھر لاگ ان پر کلک کر دیں۔
اگر سمجھ آ جائے تو ٹھیک ورنہ بتائیے گا سکرین شاٹس کے ذریعے سمجھاوں گا ان شاءاللہ