جی بھائی ، آپ کی آئی ڈی تبدیل کر دی ہے۔﷽
بھای
میری ID
رانا اویس سلفی
کر دیں
جزک اﷲ خیرا
اﷲالسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ویسے رانا اویس بھائی!! میرے اختیار میں ہوتا تو میں نے آپ کی آئی ڈی کچھ یوں رکھنی تھی!!
رانا اویس( بی ایس سی)
ھ ھ ھھ ھ ھ
عبد اﷲ بھاولپوری رح کے دور میں لوگ کہتے تھے ۔۔۔۔ بھاولپوری کے اہل حدیث بہت سخت ہیں۔۔۔۔ الحمد اﷲ میں عبداﷲ رح کے منہج پر ہوں ۔۔کیونکہ ان کا منہج قرآن و حدیث تھاگنجے کو ناخن نا دے !!!!!!!!!! ------- کو ماچس نہ دے
شکر ہے بھائی، آپ کا بھی نام تبدیل ہوا۔ ورنہ ہر دھاگے میں آپ یا ارسلان بھائی وضاحت ہی پیش کرتے رہتے تھے۔۔! ابتسامہ۔شاکر بھائی یہ دھاگہ شروع کر کے بہت سے دوستوں کا بھلا کردیا ہے آپ نے.
جزاک اللہ خیرا
میرا نام بھی جنید بن شاہد سے تبدیل کرکے محمد شاہد کردیں