• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اسلام علیکم دوستو!!
میرا نام ناصر رانا کر دیں
شکریہ !!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ’ ناصر ‘ بھائی آپ کے نام کے ساتھ ’ رانا ‘ کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔
’ اسلام علیکم ‘ غلط ہے ، صحیح ’ السلام علیکم ‘ ہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
میرے نام کے بعد بریکٹ میں ”ابن اثر“لکھ دیا جاۓ تو ممنون ومشکور ھوں گا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
میرے نام کے بعد بریکٹ میں ”ابن اثر“لکھ دیا جاۓ تو ممنون ومشکور ھوں گا
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’’ عمر اثری ‘‘ اور ’’ ابن اثر ‘‘ میں سے ایک کا انتخاب کرلیں تو زیادہ بہتر ہے ۔ ایک آئی ڈی نیم رکھ لیں ، دوسرا دستخط میں لکھ دیں ۔
یہ صرف ایک مشورہ ہے ۔
دستخط سے مراد وہ ٹیکسٹ ہے ، جو آپ کی ہر پوسٹ کے نیچے خود بخود ظاہر ہوتا ہے ۔ جس طرح میری پوسٹوں کے نیچے دو شعر ہیں ، اسی طرح محمد نعیم یونس صاحب کی پوسٹوں کے نیچے ان کے کچھ تھریڈز کے لنکس وغیرہ ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
’’ عمر اثری ‘‘ اور ’’ ابن اثر ‘‘ میں سے ایک کا انتخاب کرلیں تو زیادہ بہتر ہے ۔ ایک آئی ڈی نیم رکھ لیں ، دوسرا دستخط میں لکھ دیں ۔
یہ صرف ایک مشورہ ہے ۔
بہت بہترین مشورہ ھے.
دستخط سے مراد وہ ٹیکسٹ ہے ، جو آپ کی ہر پوسٹ کے نیچے خود بخود ظاہر ہوتا ہے ۔
طریقہ کیا ھے جناب؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
طریقہ کیا ھے جناب؟
جس جگہ ’’ ان باکس ‘‘ اور ’’ اطلاعات ‘‘ لکھا ہوا ہے ، وہاں ان سے پہلے آپ کا نام بھی ہوگا ، اس پر تیر ( ایرو ) لے کر جائیں گے تو ایک ونڈو کھلے گی ، وہاں ایک جگہ ’’ دستخط ‘‘لکھا ہوگا ، اس پر کلک کرکے آپ دستخط کا اضافہ ، تدوین یا حذف وغیرہ کرسکتے ہیں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جس جگہ ’’ ابن باکس ‘‘ اور ’’ اطلاعات ‘‘ لکھا ہوا ہے ، وہاں ان سے پہلے آپ کا نام بھی ہوگا ، اس پر تیر ( ایرو ) لے کر جائیں گے تو ایک ونڈو کھلے گی ، وہاں ایک جگہ ’’ دستخط ‘‘لکھا ہوگا ، اس پر کلک کرکے آپ دستخط کا اضافہ ، تدوین یا حذف وغیرہ کرسکتے ہیں ۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء.
اللہ آپکے حسنات کو قبول فرماۓ اور معاصیات سے محفوظ رکھے.
میں نے مطلوبہ سیٹینگ کر لی ھے.
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ.
 
شمولیت
فروری 10، 2016
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
43
السلام علیکم
محترم شیخ @خضر حیات صاحب
میرے نام مین ایک میم کا اضافہ ہو گیا ہے براہے کرم ٹھیک کر دین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم
محترم شیخ @خضر حیات صاحب
میرے نام مین ایک میم کا اضافہ ہو گیا ہے براہے کرم ٹھیک کر دین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔ جی محترم بھائی درستی کرنے کی کوشش کی ہے ، لیکن م ختم کرنے سے آپ کا ہم نام ’’ محمد وسیم ‘‘ پہلے سے فورم پر موجود ہے ، اس لیے آپ کو کچھ تبدیلی کرنی پڑے گی ۔
فی الوقت آپ کا نام آپ کی اجازت کے بغیر ’ وسیم محمد ‘ کردیا ہے ۔ اگر اس کے علاوہ کچھ چاہتے ہیں تو بتادیں ۔
 
Top