• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو ادب

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
الہی!کیا چھپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میں
تمنا درد دل کی ہو تو خرمت کر فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کی،ارادت ہو تو دیکھ ان کو
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں
دم ہوا کی موج یے زم کے سوا کچھ بھی نہیں
گل،گبسم کہہ رہا تھا زندگانی کو،مگر
شمع بولی،گریہ،غم کے سوا کچھ بھی نہیں
راز ہستی راز ہے جب تک کوئ محرم نہ ہو
کھل گیا جس دم،تو محرم کے سوا کچھ بھی نہیں
زائرین کعبہ سے اقبال یہ پوچھے کوئ
کیا حرم کا تحفہ زمزم کے سوا کچھ بھی نہیں
 
شمولیت
اپریل 07، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
73
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھی دل فریب تھے غم روزگار کے
عرصۂ دراز تک فورم پہ نہ آنے کی وجہ سے یہ دھاگا یتیم ہو گیا ہے ، چاہتا ہوں کہ پھر سے اسے شفقت پدری میسر آئے ، اللہ تعالی ہمت دے ، ابوالحسن علوی صاحب کے مشارکات بڑے جاندار تھے لیکن شاید وہ بھی ہمنوا نہ پا کر مایوس ہو گئے ہیں ۔
 
شمولیت
اپریل 07، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
73
الہی!کیا چھپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میں
تمنا درد دل کی ہو تو خرمت کر فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کی،ارادت ہو تو دیکھ ان کو
ید بیضاء لئے پھرتے ہیں اپنی آستینوں میں
 
شمولیت
اپریل 07، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
73
اجالے کی تمنا میں نظر کا سوچنا ہوگا
گھنی تاریک راتوں میں سحر کا سوچنا ہوگا
مٹانا ہے اگر احساسِ محرومی زمانے سے
سرِ راہ اگنے والے ہر شجر کا سوچنا ہو گا
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اجالے کی تمنا میں نظر کا سوچنا ہوگا
گھنی تاریک راتوں میں سحر کا سوچنا ہوگا
مٹانا ہے اگر احساسِ محرومی زمانے سے
سرِ راہ اگنے والے ہر شجر کا سوچنا ہو گا
محترم بھائی السلام علیکم اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے امین
میرے خیال میں آپ وہی ہیں ناں جن سے جامعہ میں خضر بھائی کے ساتھ مدینہ منورہ میں اس سال حج پر ملاقات ہوئی تھی آپ کی جگہ میں مدینہ منورہ دیکھا تو نام یاد آ گیا
 
شمولیت
اپریل 07، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
73
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جی عبدہ بھائی میں وہی خاکسار ہوں ۔۔۔
 
Top