حیدرآبادی
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 27، 2012
- پیغامات
- 287
- ری ایکشن اسکور
- 500
- پوائنٹ
- 120
سوشل میڈیا کے وہ مخلص احباب اور اردو جہدکار جو کسی غلط فہمی کے سبب سمجھتے ہیں کہ انڈیا میں اردو کی درس و تدریس بھلا کہاں ٹیکنالوجی اور جدید ذرائع ابلاغ کا احاطہ کرتی ہے؟
ایک نصابی کتاب ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔
ڈاکٹر بی۔ آر۔ امبیڈکر اوپن یونیورسٹی (حیدرآباد) کے گریجویشن (بی۔اے، سال دوم، سمسٹر 4) کی نصابی کتاب بعنوان "انفارمیشن ٹکنالوجی اور اردو"۔
اس نصابی کتاب میں ٹکنالوجی سے متعلق تین اہم اسباق مکرم نیاز کی جانب سے تحریر کیے گئے ہیں۔
ایک سبق میں اردو محفل، اردو مجلس اور محدث فورم کا بھی ذکرِ خیر ہے۔
محدث فورم کا ذکر ۔۔۔