احسان احمد
رکن
- شمولیت
- ستمبر 15، 2014
- پیغامات
- 153
- ری ایکشن اسکور
- 43
- پوائنٹ
- 66
موضوعات کبیر از ملا علی قاری
(کتب لنک حذف:انتظامیہ)
(کتب لنک حذف:انتظامیہ)
احسان صاحب ! آپ نے مسلمانوں کی کئی ایک کتابیں فورم پر لگائی ہیں ، آپ حضرات یعنی قادیانیوں کے نزدیک ’ تراث اسلامی ‘ کی کیا حیثیت ہے ؟موضوعات کبیر از ملا علی قاری
صحیح حدیث سے آپ کی مراد ؟ہاں لیکن یہ فرق ہے ہم کسی امام یا مجتہد کو صحیح حدیث پر ترجیح نہیں دیتے
صحیح حدیث سے مراد سند کے اعتبار سے صحیح ہونا بھی ہے اور قرآن کے خلاف نہ جاتی ہو ، اگر کوئی بھی روایت سند کے اعتبار سے تو صحیح قرار دی جاتی ہے لیکن قرآن سے واضح ٹکراتی ہے تو اسے قرآن کے مطابق تاویل کر کے اختلاف دور کیا جائے گا ، اور اگر کسی طرح بھی اختلاف دور نہ ہو تو ایسی روایت درجہ اعتبار سے گر جاتی ہے اور صحیح میں شمار نہیں کی جاسکتی ، مثال کے طور پر وہ جو روایت ہے کہ حضرت محمد ﷺ پر سورہ نجم کے ساتھ بت کی تعریف میں بھی زبان مبارک سے الفاظ نکل گئے ، وہ روایت موضوع ثابت ہوتی ہے ، لیکن بہت سے لوگ اس پر آج بھی یقین کر کے اسلام کے نام پر داغ لگا رہے ہیں ۔صحیح حدیث سے آپ کی مراد ؟
صحيح حديث سے مراد قول احمد ہاشمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم یا قول مرزا غلام احمد قادیانی ؟صحیح حدیث سے مراد سند کے اعتبار سے صحیح ہونا بھی ہے اور قرآن کے خلاف نہ جاتی ہو ، اگر کوئی بھی روایت سند کے اعتبار سے تو صحیح قرار دی جاتی ہے لیکن قرآن سے واضح ٹکراتی ہے تو اسے قرآن کے مطابق تاویل کر کے اختلاف دور کیا جائے گا ، اور اگر کسی طرح بھی اختلاف دور نہ ہو تو ایسی روایت درجہ اعتبار سے گر جاتی ہے اور صحیح میں شمار نہیں کی جاسکتی ،
شیخ البانی رحمہ اللہ اور دیگر کئی علماء نے اس روایت کے ضعیف و موضوع ہونے پر مستقل کتابیں لکھی ہیں ۔مثال کے طور پر وہ جو روایت ہے کہ حضرت محمد ﷺ پر سورہ نجم کے ساتھ بت کی تعریف میں بھی زبان مبارک سے الفاظ نکل گئے ، وہ روایت موضوع ثابت ہوتی ہے ، لیکن بہت سے لوگ اس پر آج بھی یقین کر کے اسلام کے نام پر داغ لگا رہے ہیں ۔
صحيح حديث سے مراد قول احمد ہاشمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم یا قول مرزا غلام احمد قادیانی ؟
شیخ البانی رحمہ اللہ اور دیگر کئی علماء نے اس روایت کے ضعیف و موضوع ہونے پر مستقل کتابیں لکھی ہیں ۔
بہتر ۔ آپ کے ہاں ’ اصول حدیث ‘ وغیرہ نام کا کوئی علم پڑھایا جاتا ہے ؟ یا اس پر اہل قادیان نے کوئی کتب تصنیف کی ہوں ؟صحیح حدیث سے مراد میں بتا چکا ہوں ، اور حضرت محمد ﷺ سے منسوب روایات کو ہی عام طور پر حدیث کے نام سے یاد کیا جاتا ہے تو ظاہر ہے میری بھی وہی مراد ہے ۔
آپکے مرزا صاحب تو امام ابو حنیفہ رحمۃاللہ کے بعد خود ساختہ مبعوث ھوےخضر حیات صاحب ہمارے نزدیک ایسی کتب کی بہت اہمیت ہے ، کیونکہ یہ ایک آسان سی بات ہے کہ جس شعبہ میں کوئی تجربہ کار ہو اور ساری زندگی لگا دی ہو اس کی تحقیق سے ضرور فائدہ اٹھایا جاتا ہے صرف دینی معاملات میں نہیں بلکہ عام حالات میں زیادہ تجربہ کار ڈاکٹر سے لوگ مشورہ لینا پسند کرتے ہیں ، ہاں لیکن یہ فرق ہے ہم کسی امام یا مجتہد کو صحیح حدیث پر ترجیح نہیں دیتے ، فقہی معاملات میں ہم اکثر حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃاللہ علیہ کے مسلک پر ہیں لیکن اگر کوئی صحیح حدیث یا ثابت شدہ تاریخی واقعہ ان کے مسلک سے خلاف جاتا ہے تو ہم حدیث کو ترجیح دیتے ہیں یہ نہیں کہ حنفی طرح اندھی تقلید میں حدیث کو رد کر کے کسی عالم کے فتویٰ پر عمل کریں، یہی معاملہ ہمارا دوسرے عقائد میں ہے کہ اگر کسی معاملہ میں قرآن حدیث واضح طور پر کسی بڑے سے بڑے شیخ یا امام یا محدث کر رائے کے خلاف جاتا ہے ، تو اس امام اور محدث کی رائے کو رد کیا جائے گا۔ اور جہاں تک یہ کتب کا تعلق ہے اور جو کتب یہاں فرمائش کی جاتی ہیں یہ سب اور اس سے کہیں زیادہ نایاب اور پرانی کتب ہمارے پاس موجود ہیں ، بلکہ پورے پورے سالوں کےشروع سے لے اب تک کے اخبارات موجود ہیں ، مثلا اھلحدیث اخبار ہو گیا ایسے دوسرے اہم اخبارات بھی موجود ہیں۔