السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو تفاسیر میں سے کس کس تفسیر میں تاریخ و جغرافیہ کی ایک خاص موضوع کی حیثیت حاصل ہے ؟
مجھے اس حوالے سے ڈاکٹر طاہر القادری کی عرفان القرآن کا کچھ بتایا گیا ہے البتہ ابھی مزید درکار ہے ۔
اہل علم و دانش کچھ رہنمائی فرما دیں ۔
جزاک اللہ خیرا