آزاد
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 363
- ری ایکشن اسکور
- 920
- پوائنٹ
- 125
rdالسلام عليکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلی جلد سائز 44 م۔ب
دوسری جلد سائز 50 م۔ب
تیسری جلد سائز 44 م۔ب
چوتھی جلد سائز 44 م۔ب
پانچویں جلد سائز 32 م۔ب
چھٹی جلد سائز 48 م۔ب
ساتویں جلد سائز 46 م۔ب
آٹھویں جلد سائز 47 م۔ب
نویں جلد سائز 28 م۔ب
دسویں جلد سائز 35 م۔ب
گیارہویں جلد سائز 40 م۔ب
بارہویں جلد سائز 43 م۔ب
تیرہویں جلد سائز 21 م۔ب
چودہویں جلد حصہ اول سائز 23 م۔ب حصہ دوم سائز 28 م۔ب
پندرہویں جلد سائز 461 م۔ب
سولہویں جلد حصہ اول سائز 27 م۔ب حصہ دوم سائز 27 م۔ب
سترہویں جلد سائز 27 م۔ب
اٹھارہویں جلد سائز 27 م۔ب
انیسویں جلد سائز 24 م۔ب
بیسویں جلد سائز 31 م۔ب
اکیسویں جلد سائز 301 م۔ب
بائیسویں جلد سائز 30 م۔ب
تئیسویں جلد سائز 95 م۔ب
چوبیسویں جلد سائز 89 م۔ب
اگر کوئی رکن اس کا سائز کم کرکے کہیں اپ لوڈ کرکے لنک دے دے تو مجھ سے بہتوں کا بھلا ہوگا۔ ان شاء اللہ
جزاکم اللہ خیرا
چوبيس جلديں ڈاؤن لوڈ کرنے کےليے درج ذيل روابط پر کلک کريں۔دائرۃ المعارف الاسلاميہ يا انسائيکلوپيڈيا آف اسلام (انگريزي: Encyclopaedia of Islam) انگريزي زبان ميں مسلمانوں اور اسلامي موضوعات مثلا تاريخ اسلام پر مبني ايک دائرۃ المعارف ہے۔ ياد رہے کہ يہ اسلام کا دائرۃ المعارف نہيں بلکہ اسلامي دنيا کے بارے ميں ايک دائرۃ المعارف ہے۔ اسے تحقيقي دنيا ميں ايک معياري دائرۃ المعارف سمجھا جاتا ہے۔ اسے ہر موضوع پر بہترين ماہرين نے تحرير کيا ہے اور اسے مکمل ہونے ميں چاليس سال کا عرصہ لگا۔ اسے پہلے پہل 1913ء سے لے کر 1938ء تک انگريزي، فرانسيسي اور آلماني (جرمن) زبانوں ميں شائع کيا گيا۔ بعد ميں اس کے کچھ حصوں کا اردو، ترکي اور عربي زبانوں ميں بھي ترجمہ ہو چکا ہے۔ اردو ميں اسے مختصر اردو دائرہ معارف اسلاميہ کے نام سے جامعہ پنجاب (پنجاب يونيورسٹي) لاہور نے 1953ء سے 1993ء نے مختلف حصوں ميں شائع کيا ہے۔ بحوالہ وکي پيڈيا
پہلی جلد سائز 44 م۔ب
دوسری جلد سائز 50 م۔ب
تیسری جلد سائز 44 م۔ب
چوتھی جلد سائز 44 م۔ب
پانچویں جلد سائز 32 م۔ب
چھٹی جلد سائز 48 م۔ب
ساتویں جلد سائز 46 م۔ب
آٹھویں جلد سائز 47 م۔ب
نویں جلد سائز 28 م۔ب
دسویں جلد سائز 35 م۔ب
گیارہویں جلد سائز 40 م۔ب
بارہویں جلد سائز 43 م۔ب
تیرہویں جلد سائز 21 م۔ب
چودہویں جلد حصہ اول سائز 23 م۔ب حصہ دوم سائز 28 م۔ب
پندرہویں جلد سائز 461 م۔ب
سولہویں جلد حصہ اول سائز 27 م۔ب حصہ دوم سائز 27 م۔ب
سترہویں جلد سائز 27 م۔ب
اٹھارہویں جلد سائز 27 م۔ب
انیسویں جلد سائز 24 م۔ب
بیسویں جلد سائز 31 م۔ب
اکیسویں جلد سائز 301 م۔ب
بائیسویں جلد سائز 30 م۔ب
تئیسویں جلد سائز 95 م۔ب
چوبیسویں جلد سائز 89 م۔ب
اگر کوئی رکن اس کا سائز کم کرکے کہیں اپ لوڈ کرکے لنک دے دے تو مجھ سے بہتوں کا بھلا ہوگا۔ ان شاء اللہ
جزاکم اللہ خیرا