• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ابو بکر بھائی۔انسٹال ہوگیا ہے الحمدللہ۔لیکن اس کو لینگوئج بار میں ایڈ کیسے کرنا ہے؟تھوڑا سا طریقہ بتادیں ۔جزاک اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عربی فارمیٹ میں لکھ کر عربی ٹیگ لگانے سے۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو فارمیٹ میں لکھ کر عربی ٹیگ لگانے سے

جزاك الله خيرا ابوبكر اخي
جزاک اللہ خیرا یا ابو بکر اخی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
لگتا ہے میں کامیاب ہوگیا۔۔۔ابتسامہ!
بھائیوں کو میری اوپر والی تحریر میں کوئی فرق محسوس ہو رہا ہے۔۔؟
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
لگتا ہے میں کامیاب ہوگیا۔۔۔ابتسامہ!
بھائیوں کو میری اوپر والی تحریر میں کوئی فرق محسوس ہو رہا ہے۔۔؟
جی نعیم یونس بھائی ماشاء اللہ آپ کامیاب ہوگئے ہیں۔
اور ہاں واضح فرق ہے پہلی والی تحریر میں ’’ۃ‘‘ ٹھیک ہے کیونکہ وہ عربی کی بورڈ سے لکھی گئے ہے جبکہ دوسری تحریر یں ’’ۃ‘‘ خراب ہوگئی ہے کیونکہ وہ اردو کی بورڈ سے لکھی گئی ہے اور فونٹ عربی لگایا گیا ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا یا اخی!
اُمید ہے جب جب قرآن و حدیث اس فونٹ سے لکھوں گا آپ کو بھی ثواب پہنچتا رہے گا۔۔
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
ابو بکر بھائی۔انسٹال ہوگیا ہے الحمدللہ۔لیکن اس کو لینگوئج بار میں ایڈ کیسے کرنا ہے؟تھوڑا سا طریقہ بتادیں ۔جزاک اللہ خیرا
زاہدبھائی آپ انسٹال کرنے کے بعد کنٹرول پینل میں جائیں (میرے پاس ونڈوز سیون ہے اس کا بتا رہا ہوں)، وہاں اوپر دائیں طرف کارنر سے چیک کر لیں کہ لارج آئکون سلیکٹ ہے؟
اس کے بع Region and Language میں جائیں، اسے کے بعد Keyboards and Languages میں جائیں وہاں Change Keyboard پہ کلک کریں اور اس کے بعد یہاں ’’ایڈ‘‘ پر کلک کریں اور عربی کے لیے عربی سلیکٹ کرکے نیچے ہی کی بورڈکا آپشن ہوگا اسے سلیکٹ کرلیں اور جو ڈھونڈ لیں جونسا کی بورڈ آپ نے انسٹال کیا ہے وہ سلیکٹ کرکے اپلائی کرکے اوکے کر دیں۔
نمبر۔1
اس تصویر یں کنٹرول پینل میں جا کر میں نے سب سے پہلے ’’ویو‘‘ میں ’’لارج آئیکون‘‘ سلیکٹ کیا۔
0.JPG

نمبر۔2
1.JPG
نمبر۔3
2.JPG

نمبر۔4
3.JPG

نمبر۔5
4.JPG

نمبر۔6
5.JPG
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
موبائل کے لیۓ بھی اگر کچھ ہو تو بتایئں
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
آپ کے بتائے طریقہ کے مطابق انسٹال بھی کرلیا ایڈ بھی کرلیا۔لیکن ورلڈ میں کمپوزنگ کرتے وقت وہی مسئلہ
 
Top