• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
موبائل کے لیۓ بھی اگر کچھ ہو تو بتایئں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
multiling گوگل پلے سے ڈاؤن لوڈ کر لیں..بہت اچھا کیبورڈ ہے...عربی، اردو (زیر زبر کے ساتھ) انگلش اور کئی زبانیں دستیاب ہیں...میں یہ ہی استعمال کر رہا ہوں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
رانا صاحب !
وہی طریقہ کار جو آپ نے بتلایا ہے ونڈوز 7 کا ، میرے پاس ایک کمپیوٹر میں یہ مشکل ونڈوز 8 میں آرہی ہے ، اس میں یہ مسئلہ کیسے حل کیا جائے ؟
 
mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ

کوئی ایسا مواحد بھائی، جس کو میں اہل شرک و کفر کی کتابوں سے انکا کفر و شرک نکال کر (اسکین صفحات کی صورت میں) دوں، اور مواحدین میں سے کوئی بھائی اُس کو ایڈاب فوٹو شاپ پر ایڈٹ کر کے، اس طرح کی تصویر بنا سکتا ہو؟

خضر بھائی مجھے یہی پوسٹ ایک الگ تھریڈ بنا کر کرنی ہے، کیسے کروں؟
تھریڈ تو بنانا آتا ہے، لیکن کس سیکشن میں کروں؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ

خضر بھائی مجھے یہی پوسٹ ایک الگ تھریڈ بنا کر کرنی ہے، کیسے کروں؟
تھریڈ تو بنانا آتا ہے، لیکن کس سیکشن میں کروں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں زیارت کریں۔
http://forum.mohaddis.com/threads/نئے-ارکان-کیلئے-فورم-استعمال-کرنے-کا-بنیادی-طریقہ.31762/
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
جناب کیا یہ کی بورڈ ونڈوز 10 میں بھی چلے گا ‍
آج کل مارکیٹ میں 10 کی دھوم ہے
اور ہمارے وہ بھی بھائی جو لیپ ٹاپ لے رہیں اس میں ونڈوز 10 ہی ہے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جناب کیا یہ کی بورڈ ونڈوز 10 میں بھی چلے گا ‍
آج کل مارکیٹ میں 10 کی دھوم ہے
اور ہمارے وہ بھی بھائی جو لیپ ٹاپ لے رہیں اس میں ونڈوز 10 ہی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی محترم بھائی!
میرے پاس ونڈوز 10 پر چل رہا ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
وہی طریقہ کار جو آپ نے بتلایا ہے ونڈوز 7 کا ، میرے پاس ایک کمپیوٹر میں یہ مشکل ونڈوز 8 میں آرہی ہے ، اس میں یہ مسئلہ کیسے حل کیا جائے ؟
خضر بھائی پہلی بات تو آپ کو مشورے کے طور پر بتاؤں گا ونڈوز 8 سے فضول ونڈو نہیں دیکھی میں نے۔ابتسامہ۔۔۔
دوسری بات یہ ہے کہ ونڈوز 8 میں بھی کنٹرول پینل میں جا کر ہی کرنا ہے لیکن اس طریقہ کار تھوووووڑا سا مختلف ہے۔
میرے پاس اس وقت ونڈوز 8 والا کوئی سسٹم نہیں ہے ، میں آپ کو سکرین شارٹس میں بتا دیتا۔
بہر حال آپ کوشش کریں اس میں بھی لینگوایج میں جا کرایڈ پہ کلک کریں اور کوشش کریں۔
 
Top