• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@محمد نعیم یونس @رانا ابوبکر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے پاس یہ ونڈوز 10 میں انسٹال نہیں ہورہا ، انسٹال تو ہورہا ہے لیکن کیبورڈز کے سلیکشن میں نظر نہیں آتا کہ عربی لینگویج میں اس کی بورڈ کو سلیکٹ کروں
Screenshot_1.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
@محمد نعیم یونس @رانا ابوبکر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے پاس یہ ونڈوز 10 میں انسٹال نہیں ہورہا ، انسٹال تو ہورہا ہے لیکن کیبورڈز کے سلیکشن میں نظر نہیں آتا کہ عربی لینگویج میں اس کی بورڈ کو سلیکٹ کروں
18267 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
غالبا ایک سال پہلے مذکورہ کیبورڈ آفس کے کمپیوٹر میں انسٹال کیا تھا..کل چھٹی ہے..پرسوں ہی دیکھ کر بتا سکتا ہوں..ان شاء اللہ
اس دوران محترم رانا ابوبکر بھائی اگر کچھ راہنمائی کر دیں..تو شکریہ ادا کرنے کے لیے ہم تیار ہیں..ابتسامہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@محمد یونس نعیم بھائی
انسٹال ہوگیا ! ۔ (ابتسامہ)
کمپیوٹر کو ایک مرتبہ ری سٹارٹ کرنا پڑتا ہے ۔
@رانا ابوبکر بھائی ! آپ کی توجہ درکار ہے ۔ مسئلہ یہ ہے کہ اردو فونیٹک کی بورڈ میں شفٹ اے پر( أ )ہے اور آلٹ جی آر + شفٹ پر (إ) ہے جبکہ ابوبکر کی بورڈ میں ان کیز پر (مد) اور جل جلالہٗ کا تغرہ ہے ۔ اگر اسکو درست کردیا جائے اگلے ورژن میں تو بہت اچھا ہوجائے گا کیونکہ عربی میں أ اور إ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اور یہ اس کی بورڈ میں مختلف جگہ پر ہیں مثلاً أ کا تو معلوم ہے کہ - پر ہے لیکن إ کی کی اب تک نہیں ڈھونڈ سکا ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ کون سا کی بورڈ ہے؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ یہ تو @رانا ابوبکر بھائی کا خود تیار کردہ ہے،
اسے استعمال کو آسانی سے سیکھنے سمجھنے کے لئے اگر حروف کا LAYOUT CHART بھی اگر امیج کی صورت میں مہیا کر دیا جائے تو بہت اچھا رہے گا۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
بہت معذرت کے ساتھ اسکا ایک اور نیا ورژن 2۔1 آگیا ہے جس میں اعراب کا مسئلہ اور کچھ اور چیزیں جو کہ اسلامک اردو بکس کی ٹائپنگ ایپلیکیشن (محدث ٹائپنگ ایپلیکیشن) کے لئے ہیں جیسا کہ کوٹیشن مارکس وغیرہ بھی تبدیل کئے ہیں اب عربی اعراب کے ساتھ لکھنا بہت آسان ہوگیا ہے ۔ یہ اصل میں @رانا ابوبکر بھائی والا ہی کی بورڈ ہے اس میں کچھ تبدیلی کرکے مکمل اردو فونیٹک کی طرح کردیا ہے ۔ اگر آپ نے ایم کیو ایچ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کیا ہے تو آپ اسکو آسانی سے سمجھ لیں گے کہ کیوں تبدیلی کی ضرورت پیش آئی ہے ۔
مزید اگر وقت ملا تو إن شاء اللہ طغرے بھی امیری فونٹ والے سیٹ کردیں گے ۔ @ابوطلحہ بابر بھائی ، @ابن داود بھائئ
جیسا کہ آپ حضرات کو معلوم ہے کہ اسلامی اردو بکس پر مصنف ابن ابی شیبہ کی تحکیم ٹائپ ہورہی ہے ، وہاں عربی میں ٹائپ ہورہا ہے اسوجہ سے اسکی اشد ضرورت تھی کہ فوری طور پر کچھ آسان بندوبست کردیا جائے ٹائپ کرنے والوں کی آسانی کے لئے ۔
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں معذرت کے ساتھ ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا محترم مظاہر امیر بھائی!
بارک اللہ فیک
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
بھائی میرے پاس ایم ایس ورڈ میں یہ کی بورڈ کام نہیں کر رہا ہے سائے کی ٹوٹ جار رہے ہیں ۔
اگر اس کا کوئی حل ہو تو برائے مہربانی ضرور مطلع کریں ۔
@مظاہر امیر
 
Top