اس سلسلے میں ارسلان بھائی آپ کی بہتر مدد کرسکیں گے۔ان شاء اللہالسلام علیکم،
مجھے اردو فونٹس چاہیے جو کی خوبصورت ہو. اور جو کورل ڈرا میں سپورٹ کریں.
ولسلام.
ابھی تک مدد نہ کرنے کے مجرم محمد ارسلان بھائی کا وکیل حاضر ہےے ے ے ے ے ۔۔ حکم صادر کیا جائے ے ےے ے ے ے..............ابتسامہارسلان بھائی عدالت میں حاضر ہوووووووووو
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم،
مجھے اردو فونٹس چاہیے جو کی خوبصورت ہو. اور جو کورل ڈرا میں سپورٹ کریں.
ولسلام.