• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو کے لئےدعا کی درخواست

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

دعا کے ساتھ دوا کی بھی ضرورت ھے، ایسی چھوٹی چھوٹی بیماریاں جسم کے لئے بہتر ہوتی ہیں۔ پھر بھی 3 دن بعد ہی کوئی دوا استعمال کرنی چاہئے اس سے پہلے استعمال کرنے پر خطرہ ہوتا ھے کیونکہ جس چیز نے جسم سے نکلنا ھے اگر اسے کسی میڈیسن سے روک لیا جائے تو مزید مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ حکیم یا ڈاکٹر جس پر اعتماد ہو اس سے علاج کروائیں، بہتری آئے گی۔

والسلام
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بھائ بات تو سچ ہے کہ جب سے ہم نے درس و تدریس میں انگریزی طریقہ تعلیم کو اپنایا ہے اردو کی طبیعت اکثر ناساز ہی رہتی ہے۔ بہر حال ہماری دعا ہے کہ وہ آپ کو جلد از جلد مکمل صحت سے نواز دے۔ آمین!
اے اللہ! ہمارے اردو کو صحت و تندرستی عطا فرما دیجیے۔
بابر بھائی۔ میرے فقرے میں موجود غلطی سے درگزر کیجیے گا۔ ابتسامہ۔
بہت خود اُردو بھائی۔
آپ کے یوزر نیم پر کیا ادبی لطیفہ بن گیا ہے۔
اللہ تعالی آپ کوایمان والی صحت مند زندگی عطا فرمائے اور آپ کی توانائیوں کو دین اسلام کو نافذ کرنے کی خاطر استعمال فرمائے آمین
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کسی مستند انگریزی ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

امید ہے کہ اُردو بھائی کی طبعیت میں کافی بہتری آیا ہو گا۔

اُردو بھائی کو مؤنث نہیں لکھ سکتے چنانچہ اسی رعایت سے انگریزی بھابھی کو بھی مذکر کے صیغے میں استعمال کر دیا۔

لیجیے یہ دوسرا ادبی لطیفہ ہو گیا۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
میں آج تک اسی کنفیوزن میں ہوں کہ یہ ’’Urdu‘‘ محترم ہیں یا محترمہ
مجھے توایسالگتا ہے کہ دعاء بھی پریشان ہوگی کہ محترم کےحق میں جائے یا محترمہ کے
تو بھائی حضرات پہلے اس مسئلہ کو حل کرنا چاہئے ؟!!!
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم
میں آج تک اسی کنفیوزن میں ہوں کہ یہ ’’Urdu‘‘ محترم ہیں یا محترمہ
مجھے توایسالگتا ہے کہ دعاء بھی پریشان ہوگی کہ محترم کےحق میں جائے یا محترمہ کے
تو بھائی حضرات پہلے اس مسئلہ کو حل کرنا چاہئے ؟!!!

اے اللہ! ہماری اُردو کو صحت و تندرستی عطا فرما دیجیے۔

اے اللہ! ہمارے اُردو کو صحت و تندرستی عطا فرما دیجیے۔

آمین یارب العالمین۔
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
جزاکم اللہ خیرا محدثی بھائیوں اور بہنوں۔۔
بفضل تعالیٰ اور آپکی دعائوں کی بدولت میں چنگا ہو گیا ہوں۔
دعائوں میں یاد رکھنے کے لئے شکریہ۔
Bohat Bohat Shukria.gif
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
السلام علیکم

دعا کے ساتھ دوا کی بھی ضرورت ھے، ایسی چھوٹی چھوٹی بیماریاں جسم کے لئے بہتر ہوتی ہیں۔ پھر بھی 3 دن بعد ہی کوئی دوا استعمال کرنی چاہئے اس سے پہلے استعمال کرنے پر خطرہ ہوتا ھے کیونکہ جس چیز نے جسم سے نکلنا ھے اگر اسے کسی میڈیسن سے روک لیا جائے تو مزید مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ حکیم یا ڈاکٹر جس پر اعتماد ہو اس سے علاج کروائیں، بہتری آئے گی۔

والسلام
وعلیکم السلام،
جی درست فرمایا۔پورا ایک ہفتہ پریشان رہا،مگر کسی طبیب کے پاس نہ گیا۔میڈیکل سے آیورویدک دوا لے لی تھی۔اور دعائیں کرتا رہا۔الحمد للہ اب ٹھیک ہو گیا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
اے اللہ! ہمارے اردو کو صحت و تندرستی عطا فرما دیجیے۔
بابر بھائی۔ میرے فقرے میں موجود غلطی سے درگزر کیجیے گا۔ ابتسامہ۔
بہت خوب اُردو بھائی۔
آپ کے یوزر نیم پر کیا ادبی لطیفہ بن گیا ہے۔
اللہ تعالی آپ کوایمان والی صحت مند زندگی عطا فرمائے اور آپ کی توانائیوں کو دین اسلام کو نافذ کرنے کی خاطر استعمال فرمائے آمین
آمین۔جزاک اللہ خیرا
 
Top