• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو یونی کوڈ کی بورڈ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھا ئی مجھ سے کہ دیا ہوتا میں مدد کر دیتی ۔۔۔جزاک اللہ خیر
آپ کو کیسے کہہ دیتا؟باجی جس دن میں نے یہ تھریڈ پوسٹ کیا تھا، اس دن میں آپ کو جانتا بھی نہیں تھا۔۔۔۔ ابتسامہ

خیر آپ اس سلسلے میں کیا مدد کرتیں؟
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
آپ کو کیسے کہہ دیتا؟باجی جس دن میں نے یہ تھریڈ پوسٹ کیا تھا، اس دن میں آپ کو جانتا بھی نہیں تھا۔۔۔۔ ابتسامہ

خیر آپ اس سلسلے میں کیا مدد کرتیں؟
پورا کی بورڈ کا پوسٹ بنا دیتی پوسٹ بنا نا میرا شوق ہے ۔۔۔ اور میرا کام بھی کہ پیغام کو بہتر انداز میں کس طرح بنانا چاہیے اور اردو لکھنا بہت پہلے سے آتی ہے کیونکہ میں نے اپنی تھییسس خود ہی ایڈٹ کی تھی ۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
پورا کی بورڈ کا پوسٹ بنا دیتی پوسٹ بنا نا میرا شوق ہے ۔۔۔ اور میرا کام بھی کہ پیغام کو بہتر انداز میں کس طرح بنانا چاہیے اور اردو لکھنا بہت پہلے سے آتی ہے کیونکہ میں نے اپنی تھییسس خود ہی ایڈٹ کی تھی ۔۔
اچھا، یہ تو بہت اچھی بات ہے، تو پھر بنائیں ابھی۔ اس پورے کی بورڈ کو یونی کوڈ میں سیٹ کریں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اچھا، یہ تو بہت اچھی بات ہے، تو پھر بنائیں ابھی۔ اس پورے کی بورڈ کو یونی کوڈ میں سیٹ کریں۔
یار کوئی مثبت کام کروا لو بہن سے۔ ضرور انہیں پہلے سے کئے گئے کسی کام پر لگانا ہے۔ ابتسامہ۔
یونیکوڈ کی بورڈ کی ضرورت نہیں ہے سسٹر۔
آپ کہیں سچی میں سیٹنگ ہی نہ کرنے لگ جانا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یار کوئی مثبت کام کروا لو بہن سے۔ ضرور انہیں پہلے سے کئے گئے کسی کام پر لگانا ہے۔ ابتسامہ۔
یونیکوڈ کی بورڈ کی ضرورت نہیں ہے سسٹر۔
آپ کہیں سچی میں سیٹنگ ہی نہ کرنے لگ جانا۔
بھائی جان! یہ کون سا منفی کام ہے۔ ابتسامہ
ویسے ان کو خود کو شوق ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں۔
 
محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
223
پوائنٹ
114
ربی زدنی علما
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
گزارش ہے کہ ہمیں آیات قرآنی اور احادیث نبویہ لکھتے ہوئے بہت احتیاط سے کام لینا چاہئے۔ مفتی عبداللہ بھائی نے (ربی زدنی علما) لکھا ہے جبکہ یہ سورۃ طہ کی آیت مبارکہ 114 کا جزو ہے اور صحیح املا (رب زدنی علما) ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
گزارش ہے کہ ہمیں آیات قرآنی اور احادیث نبویہ لکھتے ہوئے بہت احتیاط سے کام لینا چاہئے۔ مفتی عبداللہ بھائی نے (ربی زدنی علما) لکھا ہے جبکہ یہ سورۃ طہ کی آیت مبارکہ 114 کا جزو ہے اور صحیح املا (رب زدنی علما) ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مفتی صاحب ٹائپنگ میں تھوڑے کمزور ہیں۔ ویسے خیال رکھنا چاہیے۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ارسلان بھائی ! آپ کی پوسٹ اردو یونی کوڈ کی بورڈ پڑھی ، بہت مفید ہے۔ اگر آپ رومن اردو پر بھی ایک تھریڈ بنا دیں جس میں ایک تو رومن اردو سٹینڈرڈ ڈسکس کیے جائیں، اور مختلف الفاظ پر ڈسکس کیا جائے جو عموما غلط ٹائپ ہوتے ہیں۔ تاکہ رومن اردو کا ایک سٹینڈرڈ رائج ہو، اس سے ایک تو فورم کو یہ فائدہ بھی حاصل ہو گا کہ گوگل سے ایکسٹرا سرچ کلک ملنا شروع ہو جائے گا۔ مختلف رومن ورڈ پر ۔
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
یار کوئی مثبت کام کروا لو بہن سے۔ ضرور انہیں پہلے سے کئے گئے کسی کام پر لگانا ہے۔ ابتسامہ۔
یونیکوڈ کی بورڈ کی ضرورت نہیں ہے سسٹر۔
آپ کہیں سچی میں سیٹنگ ہی نہ کرنے لگ جانا۔
بھائی شاکر میں اتنی بھی فارغ نہیں کہ بنے ہوئے پوسٹ کو دوبارہ بناو ۔۔۔۔۔ میرے پاس بھی کام بہت ہیں کرنے والے ۔۔۔ اور جو میں کر بھی رہی ہوں۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی شاکر میں اتنی بھی فارغ نہیں کہ بنے ہوئے پوسٹ کو دوبارہ بناو ۔۔۔۔۔ میرے پاس بھی کام بہت ہیں کرنے والے ۔۔۔ اور جو میں کر بھی رہی ہوں۔۔۔
شاکر بھائی! اب ہو گئی تسلی؟؟؟؟ ابتسامہ
 
Top