• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارسلان اور عبدل بھائی کی باہمی چپقلش قابل افسوس واقع ہے۔

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
ارسلان بھائی ! لڑائی نہ کیا کریں ، دل لگی کی البتہ اجازت ہے۔

جماعتوں سے "کٹھ وابستگی" بندوں کو کافی جلدی غصہ دلا دیتی ہے ۔

اس لیے ایسے پیارے بھائیوں کے ساتھ دل لگی بھی مناسب طریقے اور مناسب وقفے کے ساتھ ہونی چاہیے :)

خاص طور وہ بھائی جو سننے کے کم اور سنانے کے زیادہ عادی ہوں ۔

عبداللہ بھائی ! آُپ سے کیا کہوں اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود سمجھدار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ناچیز ہوں نا ، مجھ پر ہی بھڑاس نکال لیا کریں ، اجازت ہے ۔

اللھم حبب الینا الایمان وزینہ فی قلوبنا وکرہ الینا الکفر والفسوق والعصیان واجعلنا من الراشدین۔ آمین
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ

پہلے تو یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اس فورم میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں، جو اگر دو مومن لوگوں کے درمیان اختلاف کو دیکھیں تو اس کو ختم کرنے کی فکر میں رہتے ہیں، ان لوگوں کی طرح نہیں جو اختلاف کو بڑھاوا دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ایک اور ناصح شاکر بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

میں یہاں اپنے بارے میں کوئی دلیل پیش نہیں کروں گا کہ میں سچا ہوں اور عبداللہ عبدل بھائی غلط، بلکہ جس طرح آپ نے کہا کہ غلطی ہم دونوں کی ہے تو مجھے بھی اس بات کا احساس ہے کہ غلطی میری بھی ہے، میں کچھ ذہنی الجھن کا شکار تھا، عبداللہ عبدل بھائی نے کچھ تلخ لکھ دیا تو میں بھی کچھ غلط کر بیٹھا، خیر غلطیاں انسانوں سے ہوتی ہیں ، لیکن بہترین انسان وہی ہے جو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھے، غلطی کر کے اس پر دلیل دینا شیطان کا کام ہے۔ اور ہم اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آتے ہیں شیطان مردود کے شر سے۔

میں اپنے رویے کی دل سے معذرت کرتا ہوں، امید ہے کہ عبدل بھائی بھی کھلے دل کا مظاہرہ کریں گے۔ان شاءاللہ
اور امید کرتے ہیں کہ ایسا ماحول پھر کبھی محدث فورم پر دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ان شاءاللہ

لاالہ الااللہ!
بھائی جی ، یہ کہاں کہ انصاف ہے کہ جب بندہ خود ذہنی الجھن میں ہو تو وہ سب اس میں لپیٹ لے؟؟؟
چلیں ، بہرحال ، میرا گمان درست ثابت ہوا ، کیونکہ مجھے آپ اپنے رویے سے ارسلان بھائی لگ ہی نہیں رہے تھے۔

بہرحال بھائی ، آپ نے پہل کر کے بہت بہادری کا کام کیا اور اجر بھی زیادہ لے گئے ان شاء اللہ۔


اب میں کیوں پیچھے ہٹوں ، اگر پہل کر کے ملنے والے اجر سے محروم رہا ہوں تو اب بھائی کی معذرت کو خندہ پیشانی سے قبول کرنے والی نیکی کو کیوں مس کروں؟؟ :(

اللہ آپ کو معاف فرمائے آپ سے درگزر فرمائے اور آپ سے راضی ہو۔ آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اس کا مطلب یہ نہیں کہ اگر دو بھائیوں میں لڑائی ہو تو ہمیں خوشی ہوگی ۔اللہ تعالیٰ تو یہ فرماتے ہیں ان اللہ لا یحب المفسدین تو ظاہر ہے جب فساد کرنا یا پھیلانا جائز نہیں تو فساد پر خوش ہونا بھی جائز نہیں
توکیا براے مہربانی یہ بتائیں گے کہ یہ اغیار کی اصطلاح کس کے لئے استعمال کی گئی کیا ہم لوگ خوش ہوں گے تف آپ لوگوں کی سوچ پر
اور آمین یا رب الموحدین یہ کون سے اسلام کی دعوت ہے کیا اللہ بھی صرف موحدین کارب ہے اللہ تو رب العالمین ہے ۔ جب ذہنوں میں اتنی گندگی بھری ہو تو اصلاحی کام کیسے کئے جا سکتے ہیں اپنے ذہنوںکی اصلاح کیجئے ۔یہ بھی تو معلوم رہنا چاہئے کہ ان کلمات کو بھی تو اغیار نے پڑھا ہوگا
خیر یہ بات تو الگ ہے
لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ ارسلان بھائی نے پہل کردی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اس پر استقامت بھی فرمائے نیز سب کے دلوں سے نفرت کو ختم فرمائیں وہ اغیار ہوں یا اخیار، کل مسلم اخوان
وعلیکم السلام
ارے عابد بھائی، آپ کو کیا ہو گیا؟
ایسی بات نہیں ہے، بھلا پہلے زاہد بھائی سے تو پوچھ لیں کہ اغیار کون کون ہیں؟
یار زاہد بھائی آپ عابد بھائی کو اغیار میں شامل نہ کریں یہ بھائی تو تہجد کے وقت میری شادی کی دعائیں کرتے ہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ غصے میں آکر یہ میری شادی کی دعائیں کرنا چھوڑ دیں۔ابتسامہ
القول السیدید بھائی! عابد بھائی کی بدگمانی کو ختم کرنے کے لیے ایک کوشش اور کریں۔اللہ آپ کو کامیاب فرمائے آمین۔
لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ ارسلان بھائی نے پہل کردی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اس پر استقامت بھی فرمائے نیز سب کے دلوں سے نفرت کو ختم فرمائیں
آمین ثم آمین
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
یار زاہد بھائی آپ عابد بھائی کو اغیار میں شامل نہ کریں یہ بھائی کو تہجد کے وقت میری شادی کی دعائیں کرتے ہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ غصے میں آکر یہ میری شادی کی دعائیں کرنا چھوڑ دیں۔ابتسامہ
او تواڈا بھلا ہو جائے ۔۔۔
وجہ سفارش تو بہت ہی بڑی ہے ارسلان بھائی۔۔ھھھھ
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
السلام علیکم
اس کا مطلب یہ نہیں کہ اگر دو بھائیوں میں لڑائی ہو تو ہمیں خوشی ہوگی ۔اللہ تعالیٰ تو یہ فرماتے ہیں ان اللہ لا یحب المفسدین تو ظاہر ہے جب فساد کرنا یا پھیلانا جائز نہیں تو فساد پر خوش ہونا بھی جائز نہیں
توکیا براے مہربانی یہ بتائیں گے کہ یہ اغیار کی اصطلاح کس کے لئے استعمال کی گئی کیا ہم لوگ خوش ہوں گے تف آپ لوگوں کی سوچ پر
اور آمین یا رب الموحدین یہ کون سے اسلام کی دعوت ہے کیا اللہ بھی صرف موحدین کارب ہے اللہ تو رب العالمین ہے ۔ جب ذہنوں میں اتنی گندگی بھری ہو تو اصلاحی کام کیسے کئے جا سکتے ہیں اپنے ذہنوںکی اصلاح کیجئے ۔یہ بھی تو معلوم رہنا چاہئے کہ ان کلمات کو بھی تو اغیار نے پڑھا ہوگا
خیر یہ بات تو الگ ہے
لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ ارسلان بھائی نے پہل کردی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اس پر استقامت بھی فرمائے نیز سب کے دلوں سے نفرت کو ختم فرمائیں وہ اغیار ہوں یا اخیار، کل مسلم اخوان
پہلی بات تو یہ ہے کہ
اغیار
محمد زاہد بن فیض بھائی نے لکھا ہے۔اور وہی اس کے بارے بہتر وضاحت کر سکتے ہیں۔
دوسری بات کہ آمین یا رب المواحدین پر اگر آپکی سوچ دوسری طرف چلی گئی ہے تو معذرت
ورنہ میرا تو مطلب ایسا نہیں تھا نا ہی عقیدہ ایسا ہے الحمد اللہ
یہ الفاظ استعمال کرنا درست ہے اور ہم ان الفاظ کا استعمال کرتے بھی ہیں۔جیسا کہ قنوت نازلہ میں ہم
یا رب المواحدین،
یا رب المجاہدین
یا رب المستضعافین

وغیرہ وغیرہ
تو میرے بھائی کیا آپ وہاں پر بھی اعتراض کریں گے؟؟یقنا نہیں کیوں کہ یہ الفاظ کسی خاص قسم کے حاجت مند کی طرف اعشارہ کرتے ہیں۔
جن کا استعمال درست ہے۔
الفاظ تو یہ بھی جائز ہیں
یا رب المشرکین
یا رب المنافیقن
یا رب الیہود
یا رب الکافرین

وغیرہ وغیرہ
لیکن ہم ان کا استعمال نہیں کرتے ۔۔۔کیوں کہ اللہ کو جن بندوں سے پیار ہوتا ہے اللہ کو انہی بندوں میں سے کسی ایک میں اپنا شمار کر کے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے جاتے ہیں۔
امید ہے کہ اپکو میری اس بات سے اتفاق ہوگا۔اور اپنی اصلاح کر لیں گے۔
جزاک اللہ
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
جی ہاں سوھنڑا
چلئے جناب یہ تھریڈ غلط فہمی دور کرنے دوستی قائم کرنے اور خوشی شییرکرنے کے لئے بنایا گیا تھا اس لئے سب کی غلط فہمیاں دور میں نے وعدہ کیا تھا کہ ارسلان بھائی شادی جلدی کراؤں گا بشرطیکہ کلیم حیدر صاحب رکاوٹ نہ بنیں
اور عبد اللہ بھائی آپ چھواروں کا انتظام فرمائیں ۔ بھائی سب خوش رہو بھائی خوش رہو اللہ حافظ
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ھممم
عابد الرحمن بھیا!
ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں ، کج ساڈا وی سوچ سوھنڑیا! :)
اگلا نمبر میرا ، اوکے؟
بھائی سب جو اس کیڈاگری کے ہیں اپنے اپنے نام لکھواؤ سب کا رجسٹریشن ہوگا تبھی لاگ ان ہوں گے مگر اپنا اپن پاس ورڈ یاد رکھنا
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
سلام ورحمۃ اللہ۔۔۔
اللہ تعالٰی اس محبت اور لگاؤ کو ہمیشہ اسی طرح قائم ودائم رکھے۔۔۔
ارسلان بھائی اور عبداللہ عبدل بھائی دونوں کی میری جانب سے نیک تمنائیں۔۔۔
اللہ رب العالمین ہمارا حامی وناصر۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔
 
Top