• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارسلان بھائی کے لئے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد ارسلان
اب طبیعت کیسی ہے آپکی؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انکل جی! کل (بروز بدھ) کو تو بہت خراب رہی ہے، دوپہر کے وقت تو شدید نزلہ شروع ہو گیا اور سردی بہت لگ گئی تھی، بس اسی صورتحال میں سارا دن گزرا، ابھی تو سو کر اٹھے ہیں تو کچھ بہتر ہے، لیکن دیکھیں جوں جوں دن نکلتا جاتا ہے اور سردی بڑھتی جاتی ہے تب طبیعت بھی بگڑتی چلی جاتی ہے، باہر شدید دھند اور کام کی وجہ سے باہر بھی نکلنا پڑتا ہے، اور پھر نئے سرے سے سردی لگ جاتی ہے اور طبیعت خراب ہونے لگتی ہے، اللہ ہی رحم فرمائے مجھ پر اور مجھے شفائے عطا فرمائے آمین، اس طبیعت کے نہ سنبھلنے کی وجہ سے بہت پریشان بھی ہوں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انکل جی! کل (بروز بدھ) کو تو بہت خراب رہی ہے، دوپہر کے وقت تو شدید نزلہ شروع ہو گیا اور سردی بہت لگ گئی تھی، بس اسی صورتحال میں سارا دن گزرا، ابھی تو سو کر اٹھے ہیں تو کچھ بہتر ہے، لیکن دیکھیں جوں جوں دن نکلتا جاتا ہے اور سردی بڑھتی جاتی ہے تب طبیعت بھی بگڑتی چلی جاتی ہے، باہر شدید دھند اور کام کی وجہ سے باہر بھی نکلنا پڑتا ہے، اور پھر نئے سرے سے سردی لگ جاتی ہے اور طبیعت خراب ہونے لگتی ہے، اللہ ہی رحم فرمائے مجھ پر اور مجھے شفائے عطا فرمائے آمین، اس طبیعت کے نہ سنبھلنے کی وجہ سے بہت پریشان بھی ہوں۔
آمین!
لاباس طھور ان شاء اللہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک

اپنے آپ کو حتی الامکان ڈھانپ کر رکھیں۔ کم ازکم ایک دو دن مسلسل آپنے جسم کو گرم رکھنے کی کوشش کریں۔کھانے میں ایسی گرم چیزوں کا استعمال کریں جن سے آپ کو کوئی الرجی وغیرہ نہیں ہوتی۔بوقت مجبوری تیمم بھی کرسکتے ہیں۔اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔ آمین
 
محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
ان یشفیہا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ارے بھائی یہ ارسلان بھائی بیمار تھے یا ارسلان بہن بیمار تھی؟
جو بھی ہوں اللہ انہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
 
محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
اچھا ماشاء اللہ اس حوالے سے تو کافی تفصیل سے وضاحت ہو چکی تھی لیکن میں دیکھ نہیں پایا تھا۔ ابھی دیکھا ہے جزاکم اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آمین!
لاباس طھور ان شاء اللہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک

اپنے آپ کو حتی الامکان ڈھانپ کر رکھیں۔ کم ازکم ایک دو دن مسلسل آپنے جسم کو گرم رکھنے کی کوشش کریں۔کھانے میں ایسی گرم چیزوں کا استعمال کریں جن سے آپ کو کوئی الرجی وغیرہ نہیں ہوتی۔بوقت مجبوری تیمم بھی کرسکتے ہیں۔اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔ آمین
جزاک اللہ خیرا انکل
اپنے آپ کو ڈھانپ کر ہی رکھتا ہوں، سارا دن اندر کمرے میں ہیٹر چلا کر بیٹھتا ہوں، یا اگر پھر دھوپ کچھ تیز نکل آئے تو چھت پر چلا جاتا ہوں، لیکن باہر بائیک پر کوئی چیز لے کے لیے جانا پڑے تو ساری احتیاط جاتی رہتی ہے۔

گرم چیزوں کا مشورہ درست ہے، گرم چیزیں کھا بھی رہا ہوں، زیادہ گرم چیزیں کھاؤں تو پھر معدے میں گرمی شروع ہو جاتی ہے اور پیٹ درد ہونے لگتا ہے، خیر آج سوچ رہا ہوں کہ مچھلی کھاؤں۔ ابتسامہ
اللھم الرحم حالنی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد ارسلان
اب طبیعت کیسی ہے آپکی؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دراصل صبح وہی طبیعت تھی جو اوپر انکل کو ریپلائی میں بتائی ہے، اور اب صورتحال یہ ہے کہ بھانجے کی طبیعت نازک ہونے کی وجہ سے اسے خون دینا پڑا، اور آج فرسٹ ٹائم میں نے خون دیا ہے، الحمدللہ زکام میں اب کچھ فرق ہے، اور طبیعت کچھ ہلکی پھلکی ہے، لیکن بائیں بازو میں درد ہو رہا ہے۔ اللہ شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دراصل صبح وہی طبیعت تھی جو اوپر انکل کو ریپلائی میں بتائی ہے، اور اب صورتحال یہ ہے کہ بھانجے کی طبیعت نازک ہونے کی وجہ سے اسے خون دینا پڑا، اور آج فرسٹ ٹائم میں نے خون دیا ہے، الحمدللہ زکام میں اب کچھ فرق ہے، اور طبیعت کچھ ہلکی پھلکی ہے، لیکن بائیں بازو میں درد ہو رہا ہے۔ اللہ شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
آمین یا رب العالمین
 
Top