• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارسلان بھائی کے لئے دعا

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورم کے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ ارسلان بھائی کے لیے خصوصی دعائے صحت کریں آج صبح سے ان کی طبیعت کافی خراب ہےاورشام کو افطاری کے بعداورزیادہ خراب ھوگئی تھی۔
اللہ تعالی میرے بھائی کو صحت کاملہ دے۔آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
اللہ ارسلان بھائی کو جلد از جلد شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما.آمین
افطاری کے بعد دوائی لی تھی. اُس سے الحمد للہ کافی طبعیت بہتر تھی
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
لیکن طبعیت خراب کیا ہوئی؟
اللہ تعالٰی کے حضور دعا ہے وہ برادر ارسلان کو صحت تندرستی کے ساتھ ساتھ لمبی زندگی بھی عطاء فرمائے آمیں یارب العالمین
 
Top