محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جزاک اللہ خیرالا بأس طهور إن شاء الله
جزاک اللہ خیرالا بأس طهور إن شاء الله
الحمدللہکل واقعی میری طبیعت بہت خراب تھی۔اب اللہ کے فضل سے بہتر ہے۔الحمدللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورم کے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ ارسلان بھائی کے لیے خصوصی دعائے صحت کریں آج صبح سے ان کی طبیعت کافی خراب ہےاورشام کو افطاری کے بعداورزیادہ خراب ھوگئی تھی۔
اللہ تعالی میرے بھائی کو صحت کاملہ دے۔آمین
جزاک اللہ خیراوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
آمیناللہ عزوجل ارسلان بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین۔
اب کیسی طبیعت ہے؟؟ کچھ افاقہ؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
اللہ ارسلان بھائی کو جلد از جلد شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما.آمین
آمینوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
اللہ ارسلان بھائی کو جلد از جلد شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما.آمین