• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارم نیو اون فورم

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جی میرا ایک فری بلوگ ہے جس کو بہت محنت سے بنایا ہے
اور رائیٹنگ بھی خود کی ہے اور ایک رجسٹرڈ سائیٹ ہے جس کی تھیم ٹیکنولوجی انٹرٹنینمٹ ہے
جس میں میں تمام عنوانات کو کور کر رہی ہوں جیسے کے ہولی وڈ۔ بولی وڈ۔اور کھیل وغیرہ غالباً اب جوب کی وجہ سے تھوڑا ٹائم کم دے رہی ہوں
مگر جیسے ٹائم ملتا ہے میں آرٹیکل لکھ کر پبلش کر دیتی ہوں اپ کے کہنے پر شئیر کر رہی ہوں۔۔۔۔
بہن جہاں تک تعلق ہے آئی ٹی ٹیکنالوجی کا تو اس کی کوئی بات نہیں، ایسی ٹیکنالوجی کا علم جسے ہم اسلام کی خدمت کر سکیں اس کی اجازت ہے۔
لیکن جہاں تک آپ کے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کا تعلق ہے تو نہ یہ کام شرعی طور پر درست ہے اور نہ ہی اس کے لنکس محدث فورم پر مناسب ہیں۔ اس لیے میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنی پوسٹ کو ایڈٹ کر کے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ والے لنک ختم کر دیں۔ کیونکہ یہ ایک اسلامی فورم ہے اور اس کا مقصد قرآن و حدیث کی سچی اور کھری دعوت کو لوگوں تک پہنچانا ہے یہاں ان بے دین اور ملحد ایکٹرز کی پبلشنگ کی ہرگز اجازت نہیں، میں جانتا ہوں آپ نے یہاں حرب بن شداد بھائی کے کہنے پر لنکس لگائے اور انہیں بھی شاید اس بات کا پتہ نہ ہو کہ یہ لنکس اس قسم کے ہوں گے لہذا آپ ریموو کر دیں۔
 
ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
بہن جہاں تک تعلق ہے آئی ٹی ٹیکنالوجی کا تو اس کی کوئی بات نہیں، ایسی ٹیکنالوجی کا علم جسے ہم اسلام کی خدمت کر سکیں اس کی اجازت ہے۔
لیکن جہاں تک آپ کے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کا تعلق ہے تو نہ یہ کام شرعی طور پر درست ہے اور نہ ہی اس کے لنکس محدث فورم پر مناسب ہیں۔ اس لیے میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنی پوسٹ کو ایڈٹ کر کے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ والے لنک ختم کر دیں۔ کیونکہ یہ ایک اسلامی فورم ہے اور اس کا مقصد قرآن و حدیث کی سچی اور کھری دعوت کو لوگوں تک پہنچانا ہے یہاں ان بے دین اور ملحد ایکٹرز کی پبلشنگ کی ہرگز اجازت نہیں، میں جانتا ہوں آپ نے یہاں حرب بن شداد بھائی کے کہنے پر لنکس لگائے اور انہیں بھی شاید اس بات کا پتہ نہ ہو کہ ہی لنکس اس قسم کے ہوں گے لہذا آپ ریموو کر دیں۔
جی بھائی اپ نے ٹھیک کہا ہے اور وہ میرا کام ہے بس اس پر ارٹیکل لکھتی ہوں اپنے ایمان کو خدشے یا خسارے میں ڈالنا میرا مقصد نہیں ہے بھائی نے لینکس کا کہا تو شئیر کیا میں ابھی ایڈیٹ کر دیتی ہوں
اپ کی بات کا بلکل برا نہیں لگا اور انشاء اللہ میرا ایمان آرٹیکلز لکھنے سے ڈاگمگائے گا نہیں جزاک اللہ خیر
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جی بھائی اپ نے ٹھیک کہا ہے اور وہ میرا کام ہے بس اس پر ارٹیکل لکھتی ہوں اپنے ایمان کو خدشے یا خسارے میں ڈالنا میرا مقصد نہیں ہے بھائی نے لینکس کا کہا تو شئیر کیا میں ابھی ایڈیٹ کر دیتی ہوں
اپ کی بات کا بلکل برا نہیں لگا اور انشاء اللہ میرا ایمان آرٹیکلز لکھنے سے ڈاگمگائے گا نہیں جزاک اللہ خیر
لنک ایڈٹ کرنے کا شکریہ
شیطان انسان کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا، اسی لیے انسان اپنے ایمان کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا کہ شیطان اسے گمراہ نہیں کر سکے گا بلکہ اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہئے کہ اللہ نے چاہا تو شیطان ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتااور اپنے ایمان پر ثابت قدمی کی اللہ سے دعا مانگنی چاہیے۔
 
درست فرمایا
 
Top