• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استغفرالله دو هزار روپے ميں نبى صلى الله عليه وسلم كى زيارت نعوذبالله 

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
فرمايا شاه غلام رسول صاحب كانپورى جن كا لقب رسول نما مشهور هے ايسى بركت تهى كه حالت بيدارى ميں رسول صلى الله عليه وسلم كى زيارت كرا ديتے تهے- سيد حسن صاحب رسول نما كو بهى يه هى كمال حاصل تها وه بهى بيدارى ميں هى حضور صلى الله عليه وسلم كى زيارت كراديتے تهے – مگر يه بزرگ زيارت كرانے كے ليے دو ھزار روپيه ليتے تهے جو اس قدر روپيه پيش كرتا تها وه هى دولت عظمى سے مشرف هوتا تها- (ملفوظات حكيم الامت:ص 180)
استغفرالله ،،
استغفرالله ،،
استغفرالله ،،
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہاں تلمیذ اور جمشید برادران کو ٹیگ کر دیتے ہیں۔ دیکھئے وہ آتے ہی آپ کو جاہل مطلق بھی ثابت کر دیں گے اور یہ بھی کہ صاحب ملفوظات پر کوئی اعتراض ہی وارد نہیں ہوتا۔
ہم تو پناہ مانگتے ہیں اللہ تعالیٰ کی ایسی خرافات سے، چاہے وہ کوئی اہلحدیث عالم کرے یا غیراہلحدیث۔
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
ایسا معلوم ہوتا ہے علماء ديوبند كو شاید كام دهندا كم تها اسى سبب اس قسم كى فرضى كہانىاں شائع كى اور ایک کہانی ملاحضه فرمائے
آپ صلى الله عليه وسلم نے ديوبندسے اردو سیکھا ہے
مدرسه ديوبند كى عظمت حق تعالى كى درگاه پاك ميں بهت هے كه صد يا عالم يهاں سے پڑھ كر گئے اور خلق كثير كو ظلمات ضلالت سے نكالا يهى سبب هے كه ايك صالح مخر عالم عليه السلام كى زيارت سے خواب ميں مشرف هوئے تو آپ كو اردو ميں كلام كرتے ديكھا پوچها كه آپ كو يھ كلام كهاں سے آگئى آپ تو عربى هيں , فرمايا كه جب سے علماء مدرسه ديوبند سے همارا معامله هوا هے هم كو يه زبان آگئى هے .ا

(البراهين اقاطهة :ص30)
لاحول ولا قوة الا بالله -
لاحول ولا قوة الا بالله -
لاحول ولا قوة الا بالله -

اللہ تعالیٰ دیوبندیوں کو ھدایت دے اور ہمیں بھی آمین
 
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49
ہم تو پناہ مانگتے ہیں اللہ تعالیٰ کی ایسی خرافات سے، چاہے وہ کوئی اہلحدیث عالم کرے یا غیراہلحدیث۔
بحثیت انسان سہو ہو سکتا مگر خرا فات؟
 
مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
312
پوائنٹ
44
ایسا معلوم ہوتا ہے علماء ديوبند كو شاید كام دهندا كم تها اسى سبب اس قسم كى فرضى كہانىاں شائع كى اور ایک کہانی ملاحضه فرمائے
آپ صلى الله عليه وسلم نے ديوبندسے اردو سیکھا ہے
مدرسه ديوبند كى عظمت حق تعالى كى درگاه پاك ميں بهت هے كه صد يا عالم يهاں سے پڑھ كر گئے اور خلق كثير كو ظلمات ضلالت سے نكالا يهى سبب هے كه ايك صالح مخر عالم عليه السلام كى زيارت سے خواب ميں مشرف هوئے تو آپ كو اردو ميں كلام كرتے ديكھا پوچها كه آپ كو يھ كلام كهاں سے آگئى آپ تو عربى هيں , فرمايا كه جب سے علماء مدرسه ديوبند سے همارا معامله هوا هے هم كو يه زبان آگئى هے .ا

(البراهين اقاطهة :ص30)
لاحول ولا قوة الا بالله -
لاحول ولا قوة الا بالله -
لاحول ولا قوة الا بالله -

اللہ تعالیٰ دیوبندیوں کو ھدایت دے اور ہمیں بھی آمین
یہ کتاب کس نے تحریر کی ہے؟ اور ملفوظات حکیم الامت تھانوی صاھب کی ہے؟
 
Top