محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
یا اللہ یہ جو بھی کوئی ہو جس نہ یہ حرکت جان بوجھ کر کی ہو تو ان کو دنیا میں بھی عبرت کا نشان بنا دیں - آمین
حکومت یقیناً ”مجرموں“ کو سخت سزا دے گی۔ لیکن یہ اسی صورت میں ممکن ہے کہ مجرم پکڑے جائیں اور یا تو وہ خود وعتراف جرم کرلیں یا ان کے خلاف اتنا ثبوت مل جائے کہ عدالت سزا دے سکے۔ کیونکہ عموماً اس قسم کے ”جرم“ کرنے والے ہاتھ نہیں آتے۔خضر حیات بھائی کی بات درست لگتی ہے اور اس عربی عبارت میں بھی اسی طرف اشارہ ہے کہ یہ جادوگروں کا کام ہو سکتا ہے۔۔
لیکن حکومت کو ایکشن لینا چاہیئے اور مجرموں کو سخت سزا دینی چاہیئے
استغفرالله الذي لا اله الا هو الحي القيوم واتوب اليه
انا لله وانا اليه رجعون
اللهم لا تقتلنا بغضبك ولا تهلكنا بعذابك وعافنا قبل ذلك
لا اله الا انت سبحانك انا كنا من الظالمين