- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
بہت مبارک ہوں
یہ تو بتائیں دنیا میں آیا کون مذکریامؤنث
نرینہ لفظ "نر "سے منسوب ہے جس کا انگلش میں ترجمہ "میل"ہے ۔ گویا "فی میل " کا اُلٹ، یعنی مذکر۔ اور مذکر مونث تو بچپن میں پڑھے ہی ہوں گے آپ نے ۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ!
بھائی کو اللہ تعالی نے اولاد نرینہ سے نوازا ہے ۔
جناب میں سمجھ گیا ہوںنرینہ لفظ "نر "سے منسوب ہے جس کا انگلش میں ترجمہ "میل"ہے ۔ گویا "فی میل " کا اُلٹ، یعنی مذکر۔ اور مذکر مونث تو بچپن میں پڑھے ہی ہوں گے آپ نے ۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ