• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی بہن کے نام

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی اگر یہ کتاب "لباس اور پردہ" کتب لائبریری میں موجود ہو تو مسلم صاحب کو لنک دے دیں۔اگر نہیں ہے تو پھر میں اس کو ٹائپ کرتا ہوں۔ان شاءاللہ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی اگر یہ کتاب "لباس اور پردہ" کتب لائبریری میں موجود ہو تو مسلم صاحب کو لنک دے دیں۔اگر نہیں ہے تو پھر میں اس کو ٹائپ کرتا ہوں۔ان شاءاللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس مسئلہ پر چند کتب پیش ہیں
مسلمان عورت کا پردہ اور لباس
پردے کی شرعی حیثیت
ستروحجاب اور خواتین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Bhai sahab Quqan se ziada orr kia dalael ho saktey hen????? Kia Allah kee kitab hamarey leey kaafee nahee ha??? Ghor karen.
بھائی "مسلم" کیا قرآن سے آپ سارے فیصلے کر سکتے ہے؟؟
قرآن میں نماز پڑھنے کا کیا طریقہ بتایا گیا ہے؟
وضو کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
بھائی قرآن میں چوری کرنے والے کا ہاتھ کاٹنے کا حکم ہے کیا آپ بتا سکتے ہے کہ ہاتھ کہاں سے کاٹا جائے.؟ ہتھیلی یا آدھا ہاتھ یا پورا ہاتھ؟
کیا آپ منکر حدیث ہے؟ آپ کی زیادہ تر پوسٹ دیکھ کر تو مجھے یہی محسوس ہوتا ہے..

Brother bohat saree baten aap kee durust hen, but chehrey ka perda Quran se sabit nahee ha. Lihaza momin orten apna face open rakhen. Chehra wo chupata ha jis ne koi ghalat kam kia ho. Allah ka hukm sub se ooper orr momineen k leey kafee ha.
بھائی کیا آپ اس کی دلیل بتا سکتے ہے کی چہرہ وہی چھپتا ہے جس نے کوئی غلط کام کیا ہے.
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
بھائی "مسلم" کیا قرآن سے آپ سارے فیصلے کر سکتے ہے؟؟
قرآن میں نماز پڑھنے کا کیا طریقہ بتایا گیا ہے؟
وضو کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
بھائی قرآن میں چوری کرنے والے کا ہاتھ کاٹنے کا حکم ہے کیا آپ بتا سکتے ہے کہ ہاتھ کہاں سے کاٹا جائے.؟ ہتھیلی یا آدھا ہاتھ یا پورا ہاتھ؟
کیا آپ منکر حدیث ہے؟ آپ کی زیادہ تر پوسٹ دیکھ کر تو مجھے یہی محسوس ہوتا ہے..

بھائی کیا آپ اس کی دلیل بتا سکتے ہے کی چہرہ وہی چھپتا ہے جس نے کوئی غلط کام کیا ہے.
Mera jawab Mukir e Hadeeth waley form per dekh len.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
Bhai sahab Quqan se ziada orr kia dalael ho saktey hen????? Kia Allah kee kitab hamarey leey kaafee nahee ha??? Ghor karen.
میں شیخ صالح العثیمین کی کتاب "پردہ" ٹائپ کر رہا ہوں اس میں قرآن پاک اور احادیث مبارکہ سے ہی دلائل دیے گئے ہیں۔پوسٹ کروں گا ان شاءاللہ۔
 
Top