امل احمد
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 08، 2013
- پیغامات
- 19
- ری ایکشن اسکور
- 76
- پوائنٹ
- 5
حرب صاحب !!!
اپ کی ہر پوسٹ کے نیچے یہ تحریر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ
میں اسلام کو کیوں مانتا ہوں
میں اسلام پر اس لئے یقین رکھتا ہوں کے وہ ان تمام مسائل کو جن کا مجموعہ دین کہلاتا ہے مجھ سے زبردستی نہیں منواتا
بلکہ ہر امر کیلئے دلیل دیتا ہے۔
ایک انسان کے اسلام لانے کے لیے جو اولین شرائط ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ غائب پر ایمان لاتا ہے۔ان دیکھے اپنے رب کو مانتا ہے ۔۔۔۔اگرچہ اللہ سبحانہ کی طرف سے اسے ہر امر پر دلیل مل سکتی ہے ۔۔۔لیکن اس کا ایمان دلیل کا محتاج نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔ہم سب کو چاہیے کہ ایمانیات کے حوالے سے اپنی ذہنی اختراعات کی بجائے اللہ سبحانہ کی تعلیمات کہ جو رسول مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت ہم تک پہنچی ہیں ‘کا فہم حاصل کریں اور اسی پیغام کو دوسروں تک پہنچانے کا فریضہ ادا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ سبحانہ اپ سے راضی ہوں