• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی نظریاتی کونسل کا حقوق نسواں بل

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
اللہ اس قوم پر رحم کرے ہر مسئلہ پر اللہ کے عذاب کو دعوت دیتے ہیں.اور جاوید احمد غامدی ملعون اور ان جیسے دیگر علماء سو کو دنیا اور آخرت میں عبرت کا نشان بنائے جو لوگوں میں گناہ کا احساس تک ختم کرنے پر تلے ہیں صرف دنیا کے کچھ دنوں کے مزے کے لئے
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
اللہ ہم سب کے گناہوں کع معاف کرے اور نیکی کی ھدایت دے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
غامدی صاحب اسلام پر تھوڑا سا رحم کیجئے....

اسلامی نظریاتی کونسل کے بل پر جیو ٹی وی کے پروگرام میں تمام "متنازعہ" شقوں پر بات کرتے ہوۓ غامدی صاحب نے ایک ہی جملے میں سارا معامله حل کر دیا ..."کہ شخصی معاملات میں ریاست مداخلت نہیں کر سکتی.."
یاد رہے پروگرام میں زیر بحث چند اس جیسی شقیں بھی تھیں ...کہ
*** عورت تنہا غیر ملکی دوروں میں سرکاری حکام کے ساتھ نہیں جا سکتی
*** پانچویں کلاس کے بعد مخلوط تعلیم نہ ہو گی
*** خاتون نرس مرد مریضوں کی ڈیوٹی نہیں دے گی
...میرا سوال کہ کیا یہ ذاتی فیصلہ کرنے والے امور ہیں یا ریاست کے کرنے والے فیصلے ہیں....افسوس بندہ آزاد خیالی میں اس حد کو چلا جاتا ہے کہ اسلام . قران .اخلاق اس کے لیے بے معنی الفاظ بن جاتے ہیں....غامدی صاحب کا معاملہ ہے کہ انہوں نے مولوی کی مخالفت کرنی ہے ........اور بس.......رہا قران وہ صرف ایک بہانہ ہے ...لکھ لیجئے اگر مولوی قران کی بات کرے گا تو موصوف تب بھی مخالفت ہی کریں گے

ابوبکرقدوسی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
غامدی صاحب ایک پڑھے لکھے آدمی تصور کیے جاتے ہیں ، لیکن اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر جس انداز سے انہوں نے بوکھلاہٹ کا اظہار کیا ہے ، عاصمہ جہانگیر جیسوں کے ہم پلہ نظر آںے لگے ہیں ۔
یار کسی کے ’ مشورے ’ یا ’ خواہش ’ پر اس قدر تلملاہٹ ؟!
عاصمہ جہانگیر کی بات توسمجھ آتی ہے کہ دختران پاکستان کو اپنے جیسا بے شرم و بے حیا بنانے کی سعی کررہی ہیں ، لیکن غامدی صاحب کیوں واضح اسلامی تعلیمات و مسلمات کے خلاف اعلان جنگ کرنے پر تلے ہوئے ہیں ؟
یہ ’ جوڑا ’ مسلمان عورت کے لیے جس آزادی کی جدو جہد کر رہے ہیں ، ایک خاندانی عورت کو اس کے تصور سے بھی قے آتی ہے ۔
کیا ہی خوب ہے کہ اسلامی اور تہذیبی اقدار کے ان دشمنوں کو علماء دین کی بجائے ، عام مسلمان اپنی فطری عزت و غیرت کی بنیاد پر منہ توڑ جواب دیں ۔
 
Top