• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام دشمن شیعہ مذہب کی گھٹیا پالیسی !!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میں آج تک یہ سمجھنے سے قاصر ہی رہا۔۔۔
کہ مشرکوں کو مسلمان کیوں سمجھا جاتا ہے؟؟؟۔۔۔
یعنی ایک طرف ایک شخص لا الہ الا اللہ کا اقرار کرے۔۔۔
دوسری طرف وہ قبروں کی مدد مانگے۔۔۔ غیراللہ کے نام پر۔۔۔
جانوروں کو ذبح بھی کرے ۔۔۔تو ہم اُسے مسلمان کیوں سمجھتے ہیں؟؟؟۔۔۔
یہ مسلمان نہیں "کلمہ گو مشرک" ہیں، کیونکہ یہ کلمہ توحید پڑھنے کے باوجود بھی شرکیہ امور کے مرتکب ہوتے ہیں۔
وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُ‌هُم بِٱللَّهِ إِلَّا وَهُم مُّشْرِ‌كُونَ ﴿١٠٦﴾۔۔۔سورۃ یوسف
ترجمہ: ان میں سے اکثر لوگ باوجود اللہ پر ایمان رکھنے کے بھی مشرک ہی ہیں
ایسا ایمان اللہ کی بارگاہ میں قبول نہیں، ارشاد باری تعالیٰ ہے:
ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَلَمْ يَلْبِسُوٓا۟ إِيمَـٰنَهُم بِظُلْمٍ أُو۟لَـٰٓئِكَ لَهُمُ ٱلْأَمْنُ وَهُم مُّهْتَدُونَ ﴿٨٢﴾۔۔۔سورۃ الانعام
ترجمہ: جو لوگ ایمان رکھتے ہیں اور اپنے ایمان کو شرک کے ساتھ مخلوط نہیں کرتے، ایسوں ہی کے لئے امن ہے اور وہی راه راست پر چل رہے ہیں
اور شرک کبھی معاف نہیں ہو گا:
إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَغْفِرُ‌ أَن يُشْرَ‌كَ بِهِۦ وَيَغْفِرُ‌ مَا دُونَ ذَ‌ٰلِكَ لِمَن يَشَآءُ ۚ وَمَن يُشْرِ‌كْ بِٱللَّهِ فَقَدِ ٱفْتَرَ‌ىٰٓ إِثْمًا عَظِيمًا ﴿٤٨﴾۔۔۔سورۃ النساء
ترجمہ: یقیناً اللہ تعالیٰ اپنے ساتھ شریک کئے جانے کو نہیں بخشتا اور اس کے سوا جسے چاہے بخش دیتا ہے اور جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک مقرر کرے اس نے بہت بڑا گناه اور بہتان باندھا
اللہ ان کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
میں آج تک یہ سمجھنے سے قاصر ہی رہا۔۔۔
کہ مشرکوں کو مسلمان کیوں سمجھا جاتا ہے؟؟؟۔۔۔
یعنی ایک طرف ایک شخص لا الہ الا اللہ کا اقرار کرے۔۔۔
دوسری طرف وہ قبروں کی مدد مانگے۔۔۔ غیراللہ کے نام پر۔۔۔
جانوروں کو ذبح بھی کرے ۔۔۔تو ہم اُسے مسلمان کیوں سمجھتے ہیں؟؟؟۔۔۔
اللہ رب العالمین کا حکم ہے۔۔۔
ياأيها الذين آمنوا ادخلوا في السلم كافة ولا تتبعوا خطوات الشيطان إنه لكم عدو مبين
ایمان والو! اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے قدموں کی تابعداری نہ کرو وه تمہارا کھلا دشمن ہے (ربط)
اب آدھا تیتر اور آدھا بٹیر۔۔۔
اور ایک اسلامی معاشرے میں مسلمان کہلوائے جارہے ہیں۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔
بالکل درست کہا بھائی آپ نے
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جو آدھا تیتر اور آدھا بٹیر ہو اس کو ظاہر ہے ’’ آدھا تیتر اور آدھا بٹیر ‘‘ ہی کہا جائے تو انصاف ہے ۔ صرف ’’ تیتر‘‘ یا صرف ’’ بٹیر ‘‘ تو نہیں کہا جا سکتا ۔ ( مسکراہٹ )
یہ مثال دی تھی۔۔۔
یعنی ہم ان کو مسلمان مشرک کہیں؟؟؟۔۔۔
کیونکہ کلمہ بھی پڑھتے ہیں اور شرک بھی کرتے ہیں۔۔۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہ مثال دی تھی۔۔۔
یعنی ہم ان کو مسلمان مشرک کہیں؟؟؟۔۔۔
کیونکہ کلمہ بھی پڑھتے ہیں اور شرک بھی کرتے ہیں۔۔۔
ابتسامہ ۔۔ رگ ظرافت کہیں بھی بھڑک سکتی ہے چاہے وہ مثال ہو یا خیال ۔ ( ابتسامہ )
سنجیدہ بات یہ ہے کہ اس طرح کے موضوعات کو میرے جیسے ان پڑھ لوگوں کے ساتھ موضوع بحث بنانے کی بجائے پختہ علماء کرام سےسمجھنے کی کوشش کریں ۔ علماء نے اس پر تھوڑا نہیں بہت زیادہ لکھا ہے ۔ کم علمی اور مطالعہ کم ہونے کی وجہ سے اس طرح کے موضوعات سلجھنے کی بجائے مزید بگڑ جاتے ہیں ۔
بلکہ مشورہ یہ ہے کہ اس موضوع پر کوئی کتاب پڑھیں ( اگر پڑھ چکے ہیں تو ) پھر اپنا حاصل مطالعہ کو خلاصہ کی صورت میں یہاں فورم پر بھی پیش کریں ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
انٹرنیٹ کی ( بہت ساری خوبیوں کے باوجود) خامیوں میں سے ایک خامی یہ بھی ہے کہ ہم علماء کرام اور کتب سے لاشعوری طور پر دور ہوتے جارہے ہیں ۔ پہلے کسی کو کوئی مسئلہ درکار ہوتا تھا تو کسی بڑے عالم دین سے رجوع کیا جاتا تھا یا اس موضوع پر لکھی ہوئی کتابوں سےرجوع کیاجاتا تھا ۔ اب ہمیں کوئی بھی مسئلہ ہو تو ہم فٹ (گوگل ) کے ساتھ ہمہ تن گوش ہوکر پینترے بدل بدل کر کشتی شروع کردیتے ہیں ۔ اب ظاہر ہے گوگل تو وہی نکال کردے سکتی ہے جو کچھ انٹرنیٹ پر موجود ہے ۔ جو ملتا بھی ہے اس میں سے 70 فیصد عام لوگوں کا غبار خاطر ہوتا ہے جو فی طغیانہم یعمہون کے مصداق اپنے اپنے موقف کو سچ ثابت کرنے پر ڈٹے ہوتے ہیں ۔
اس بات میں کوئی شک نہیں وہ وقت قریب ہے جب سب کچھ انٹرنیٹ پر یونیکوڈ میں موجود ہوگا ۔ لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ ابھی وہ وقت نہیں آیا ۔ اور ویسے بھی یہ ہم سب کی ہی ذمہ داری ہے جو کچھ علماء نے لکھاہے اس کو پی ڈی ایف کی شکل میں پھر یونیکوڈ کی شکل میں زیادہ سے زیادہ پیش کریں تاکہ وہ وقت جلد آجائے ۔
 
درست فرمایا۔۔۔
خضر بھائی اگر آپ ان پڑھ لوگوں میں شمار ہونے لگیں تو ہمیں۔۔۔
تو پھر فورم کو خیرباد ہی کہہ دینا چاہئے۔۔۔
اگر کوئی کتاب کا لنک مہیا کرسکیں تو اللہ آپ کو جزائے خیر دیں۔۔۔
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
انٹرنیٹ کی ( بہت ساری خوبیوں کے باوجود) خامیوں میں سے ایک خامی یہ بھی ہے کہ ہم علماء کرام اور کتب سے لاشعوری طور پر دور ہوتے جارہے ہیں ۔ پہلے کسی کو کوئی مسئلہ درکار ہوتا تھا تو کسی بڑے عالم دین سے رجوع کیا جاتا تھا یا اس موضوع پر لکھی ہوئی کتابوں سےرجوع کیاجاتا تھا ۔ اب ہمیں کوئی بھی مسئلہ ہو تو ہم فٹ (گوگل ) کے ساتھ ہمہ تن گوش ہوکر پینترے بدل بدل کر کشتی شروع کردیتے ہیں ۔ اب ظاہر ہے گوگل تو وہی نکال کردے سکتی ہے جو کچھ انٹرنیٹ پر موجود ہے ۔ جو ملتا بھی ہے اس میں سے 70 فیصد عام لوگوں کا غبار خاطر ہوتا ہے جو فی طغیانہم یعمہون کے مصداق اپنے اپنے موقف کو سچ ثابت کرنے پر ڈٹے ہوتے ہیں ۔
اس بات میں کوئی شک نہیں وہ وقت قریب ہے جب سب کچھ انٹرنیٹ پر یونیکوڈ میں موجود ہوگا ۔ لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ ابھی وہ وقت نہیں آیا ۔ اور ویسے بھی یہ ہم سب کی ہی ذمہ داری ہے جو کچھ علماء نے لکھاہے اس کو پی ڈی ایف کی شکل میں پھر یونیکوڈ کی شکل میں زیادہ سے زیادہ پیش کریں تاکہ وہ وقت جلد آجائے ۔
یعنی اسے مشرک ماننے میں اتفاق ہے اور کہنے میں اختلاف !
اس "فقاہت" پہ کون مر نہ جائے اے خدا!​
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یعنی اسے مشرک ماننے میں اتفاق ہے اور کہنے میں اختلاف !
اس "فقاہت" پہ کون مر نہ جائے اے خدا!​
جب کسی میں کفر یا شرک نہ پایا جائے اور اسے کافر یا مشرک کہا جائے تو یہ باتفاق امت ناجائز ہے۔۔۔ لیکن!۔
جب کسی میں کفر یا شرک پایا جائے تو اسے کافر یا مشرک کہا جاسکتا ہے جیسا کہ اللہ نے قرآن میں جابجا مشرکون کافرون کے الفاظ استعمال فرمائے ہیں اور نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم اور اصحاب رسول صلى اللہ علیہ وسلم بھی اپنی گفتگو میں کافر کو کافر اور مشرک کو مشرک کہتے تھے۔۔۔
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
جب کسی میں کفر یا شرک پایا جائے تو اسے کافر یا مشرک کہا جاسکتا ہے جیسا کہ اللہ نے قرآن میں جابجا مشرکون کافرون کے الفاظ استعمال فرمائے ہیں اور نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم اور اصحاب رسول صلى اللہ علیہ وسلم بھی اپنی گفتگو میں کافر کو کافر اور مشرک کو مشرک کہتے تھے۔۔۔
چہ نسبت خاک را باعالم پاک ....!
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
شیخ معراج الدین ربانی کا بیان کلمہ گو مشرک کی حقیقت
شیخ طیب الرحمٰن کا بیان کلمہ گو مشرک کی حقیقت​
 
Top