محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
یہ مسلمان نہیں "کلمہ گو مشرک" ہیں، کیونکہ یہ کلمہ توحید پڑھنے کے باوجود بھی شرکیہ امور کے مرتکب ہوتے ہیں۔میں آج تک یہ سمجھنے سے قاصر ہی رہا۔۔۔
کہ مشرکوں کو مسلمان کیوں سمجھا جاتا ہے؟؟؟۔۔۔
یعنی ایک طرف ایک شخص لا الہ الا اللہ کا اقرار کرے۔۔۔
دوسری طرف وہ قبروں کی مدد مانگے۔۔۔ غیراللہ کے نام پر۔۔۔
جانوروں کو ذبح بھی کرے ۔۔۔تو ہم اُسے مسلمان کیوں سمجھتے ہیں؟؟؟۔۔۔
وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُم بِٱللَّهِ إِلَّا وَهُم مُّشْرِكُونَ ﴿١٠٦﴾۔۔۔سورۃ یوسف
ایسا ایمان اللہ کی بارگاہ میں قبول نہیں، ارشاد باری تعالیٰ ہے:ترجمہ: ان میں سے اکثر لوگ باوجود اللہ پر ایمان رکھنے کے بھی مشرک ہی ہیں
ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَلَمْ يَلْبِسُوٓا۟ إِيمَـٰنَهُم بِظُلْمٍ أُو۟لَـٰٓئِكَ لَهُمُ ٱلْأَمْنُ وَهُم مُّهْتَدُونَ ﴿٨٢﴾۔۔۔سورۃ الانعام
اور شرک کبھی معاف نہیں ہو گا:ترجمہ: جو لوگ ایمان رکھتے ہیں اور اپنے ایمان کو شرک کے ساتھ مخلوط نہیں کرتے، ایسوں ہی کے لئے امن ہے اور وہی راه راست پر چل رہے ہیں
إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِۦ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَن يَشَآءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِٱللَّهِ فَقَدِ ٱفْتَرَىٰٓ إِثْمًا عَظِيمًا ﴿٤٨﴾۔۔۔سورۃ النساء
اللہ ان کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمینترجمہ: یقیناً اللہ تعالیٰ اپنے ساتھ شریک کئے جانے کو نہیں بخشتا اور اس کے سوا جسے چاہے بخش دیتا ہے اور جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک مقرر کرے اس نے بہت بڑا گناه اور بہتان باندھا