• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام علیکم دوستوں،

نعیم گجر

مبتدی
شمولیت
جولائی 12، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
0
اسلام علیکم مس نسرین فاطمہ ،
کیا حال ہے آپ کا؟
آپ نے اس لنک کا پوچھ ،تو مس نسرین فاطمہ اس لنک کا مقصد بھی اس فورم کے جیسا ہے،ابھی اس سائٹ پر کام ہو رہا ہے،اس سائٹ میں اولیا اللہ کے بارے میں ہو گا،خطاب ہوں گے،حدیث
ہوں گی،کراماتِ اولیاء،اس طرح بہت کچھ ہو گا،
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
آپ نے اس لنک کا پوچھ ،تو مس نسرین فاطمہ اس لنک کا مقصد بھی اس فورم کے جیسا ہے،ابھی اس سائٹ پر کام ہو رہا ہے،اس سائٹ میں اولیا اللہ کے بارے میں ہو گا،خطاب ہوں گے،حدیث
ہوں گی،کراماتِ اولیاء،اس طرح بہت کچھ ہو گا،
محترم بھائی، تعارف کے زمرے میں ایسی بحث کرنا کچھ اچھا تو نہیں لگتا۔ لیکن بہرحال اس فورم کا مقصد تو قرآن و سنت کی تبلیغ ہے۔ جبکہ آپ نے جس سائٹ کا ذکر کیا ہے وہاں مزارات پر مجاوروں اور عرس وغیرہ کی پروموشن کی جا رہی ہے۔ حالانکہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح طور پر قبروں کو پکا کرنے، اس پر عمارت (یعنی مقبرہ، مزار) بنانے، اور اس پر مجاور بن کر بیٹھنے سے منع کیا ہے ۔ صحیح مسلم، کتاب الجنائز، ترمذی کتاب الجنائز وغیرہ۔

آپ عرس کی تبلیغ کر رہے ہیں جبکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ میری قبر کو میلہ گاہ نہ بنانا۔ (نسائی ، بحوالہ مشکوٰۃ باب الصلوٰۃ علی النبی)
 
Top