• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام مخالف فلم کی سختی سے مذمت

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اس موقع پر تمام مسلمان حکمرانوں کے زمہ ایک چھوٹا سا کام ہونا چاہیے.
کہ امریکی حکومت سے صرف اتنا مطالبہ کریں.کہ کہ اگر امریکی حکومت اس واقعے سے بری الذمہ ہے تو جن لوگوں نے یہ فلم بنائی ہے اُن کو مسلمان ملکوں کے حکمرانوں کے حوالے کر دیں.کیونکہ وہ مسلمانوں کے مجرم ہیں ان کو سزا بھی مسلمان حکمران ہی دیں گے.کیا خیال ہے سب کا؟؟؟؟؟؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اب پی ٹی وی ہوم چینل پر بار بار اوبامہ اور ہلری کلنٹن کے اس فلم کی مذمت میں بیانات دکھائے جا رہے ہیں،کیا یہ وہی اوبامہ نہیں جس کے دور حکومت میں امریکہ میں قرآن مجید کو جلایا گیا تھا۔
اللہ کی لعنت ہو کافروں پر۔
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اب پی ٹی وی ہوم چینل پر بار بار اوبامہ اور ہلری کلنٹن کے اس فلم کی مذمت میں بیانات دکھائے جا رہے ہیں،کیا یہ وہی اوبامہ نہیں جس کے دور حکومت میں امریکہ میں قرآن مجید کو جلایا گیا تھا۔
اللہ کی لعنت ہو کافروں پر۔
آمین
 
ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
اللہ غارت کرے ان کافروں کو اور ان کے ہمنواؤں کو۔ تاشفین اللہ سے ڈر اور سیدھی راہ اختیار کر۔
میں نہیں جانتا کہ توں مسلمان ہے یا نہیں، لیکن تیری باتوں سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ تو مسلمان نہیں ہے اور نہ ہی تو نے اپنی پوسٹ میں کہیں اظہار کیا ہے کہ تو مسلمان ہے تو ہم تجھے اسلام کی طرف دعوت دیتے ہیں کہ یہی فلاح و کامرانی کا مذہب ہے ، اور اگر تو مسلمان کہلاتا ہے تو نبی علیہ السلام کے توہین کرنے والوں کی طرف دار مت کر۔
ساری دنیا جانتی ہے کہ یہ امریکہ کیسے کسی بھی اسلامی ملک میں گھس کر وہاں مسلمانوں کو قتل کرنا شروع کر دیتا ہے اور وجہ بتا بھی ضروری نہیں سمجھتا تو اب کیا اس کو سانپ سونگھ گیا کہ صرف مذمت سے ہی کام چلا رہا ہے۔
بے غیرتوں اگر مخالفت نہیں کر سکتے تو کم از کم خاموش ہی رہو کہ ایمان کا کم سے کم درجہ یہی ہے۔ واللہ اعلم
 
شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329

تاشفین صاحب نے جو رائے دی ہے اس کا ہم سنجیدگی اور اچھے انداز سے بھی جواب دے سکتے ہیں۔ اس قدر سخت انداز سے جواب دینا اور گالیوں سے تواضع کرنا درست طریقہ نہیں ہے۔ آپ کو ان کے اسلام پر ہی ہی شک ہونے لگا ہے؟ فورم پر آنے والے کتنے لوگوں نے اظہار کیا ہے کہ وہ مسلمان ہیں؟؟ ویسے میں پیشگی بتا دوں کہ میں الحمد اللہ مسلمان ہوں۔ اور گستاخی رسولﷺ پ سخت غصے میں بھی۔
 
ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
الحمدللہ میں نے گالیاں کہیں بھی نہیں دی ہیں۔
اور میں انتہائی سادہ طبیعت اور اطمینان سے بات کرنے والا شخص ہوں لیکن معاملہ ہی کچھ ایسا ہے کہ آج میں اپنے آپ کو سخت جملوں کے استعمال سے روک نہیں سکا۔
اور میں اس معاملے میں یہی درست سمجھتا ہوں آپ کا مجھ سے متفق ہونا ضروری نہیں اور نہ ہی میں آپ کو زور دوں گا کہ آپ میری ہی طرح ہو جائیں۔ بس آپ کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اللہ آپ کو اور مجھے ہدایت سے نوازے۔ آمین
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437

جو ممبران اس بات پر بضد ہيں کہ مسلم ممالک ميں بے چينی اور تشدد کی فضا امريکہ کے ليے کسی بھی طرح سودمند ہے وہ يہ نظرانداز کر رہے ہيں کہ تمام تر دھمکيوں اور حملوں کا محور امريکی سفارت خانے، قونصل خانے اور مختلف ممالک ميں تعنيات امريکی سفارتی عملہ ہی ہے۔ میں اس عجیب نظريہ اور سوچ کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ امریکی حکومت جان بوجھ کر اسطرح فلم بنانے کی سرپرستی کرسکتی ہے جس سے مسلم دنیاميں تباہی کی فضا جنم لے سکے۔ امریکی حکومت کيوں کسی ايسے چيز کی حمایت کريگی جو براہ راست سفارتخانوں، سینئر سطح کے سفارت کاروں اورعام امريکی شہريوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
USUrduDigitalOutreach - Washington, DC - Community | Facebook
اصل میں امریکہ چھوٹا نقصان اٹھا کر بڑا فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے بالکل ایسے ہی جیسے نو گیارہ کے واقعہ میں خود ہی امریکہ نے یہودیوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی بے گناہ شہریوں کی جان لی اور اس چھوٹے نقصان کے بدلے میں بڑا فائدہ حاصل کرنے کے لئے مسلمانوں کے دو ملکوں کو کھنڈر بنا کررکھ دیا۔ یہ الگ بات ہے افغانستان میں یہ فائدہ ان کے گلے کی ہڈی بن گیا ہے۔
 
tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
اسلام مخالف فلم

اسلام مخالف فلم اور امريکی موقف

ایک بار پھر، ميں اس فورم پر تمام معزز اراکین کو واضح کرانا چاہتاہوں کہ امريکی حکومت کا اس ويڈيو سے کوئی تعلق نہيں ہے اور ہم اس ميں ديۓ گۓ پيغام اور اس کے مواد کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہيں۔ امريکہ کی مذہبی رواداری سے وابستگی ہماری قوم کے آغاز کے زمانہ سے ہی ہے۔

ہمارے ملک ميں تمام مذاہب کے پيروکار بشمول لاکھوں مسلمان بستے ہيں اور ہم اہل مذہب کی انتہائی عزت اور قدر کرتے ہيں۔ ہمارے ليۓ، بالخصوص ميرے ليۓ يہ ويڈيو نہايت نفرت انگيز اور قابل مذمت ہے۔ يہ انتہائی شرانگيز سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔ جس کا مقصد اعلی وارفع مذہب کی تحقير کرنا اور اشتعال اور تشدد پر اکسانا ہے، لیکن اس معاملے میں کسی صورت بھی ہميں تشدد کا راستہ اختيار نہيں کرناچاہئے-

يہ ویڈیو نہ صرف دنیا بھر کے مسلمانوں کيلۓ بلکہ ساتھ ساتھ امریکہ کيلۓ بھی ایک توہین ہے۔ يہ عظیم مذہب کافی مضبوط ہے کہ شرانگيز اور برے ارادوں کے ساتھ ایک واحد فرد کی جانب سے بنائے جانے والے غيراخلاقی اورایک جارحانہ ویڈیو کا سامنا کرسکيں۔

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
USUrduDigitalOutreach - Washington, DC - Community | Facebook
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
يہ ویڈیو نہ صرف دنیا بھر کے مسلمانوں کيلۓ بلکہ ساتھ ساتھ امریکہ کيلۓ بھی ایک توہین ہے۔ يہ عظیم مذہب کافی مضبوط ہے کہ شرانگيز اور برے ارادوں کے ساتھ ایک واحد فرد کی جانب سے بنائے جانے والے غيراخلاقی اورایک جارحانہ ویڈیو کا سامنا کرسکيں۔
دو تین دن پہلے اوباما نے بیان دیا ہے کہ وہ اظہار آزادی کے قائل ہیں اور امریکہ میں اس فلم پر پابندی نہیں لگا سکتے۔جس چیز سے آدمی توہین محسوس کرے وہ اپنے ملک میں رکھ سکتا ہے؟
منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
 
ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
تاشفین صاحب اگر امریکہ کو اس فلم سے تکلیف ہوئی ہے تو اس پر بینڈ کیوں نہیں لگاتی ، امریکہ کو اسامہ سے تکلیف تھی تو اس نے افغانستان اور پاکستان کو تباہ کر دیا، امریکہ کو صدام سے تکلیف تھی تو اس نے عراق کو تباہ و برباد کردیا۔
یہاں سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ کون سی تکلیف ہے کہ زبان سے تو اظہار کیا جا رہا ہے کہ تکلیف ہے لیکن عملی طور پر کچھ بھی نظر نہیں آرہا بلکہ جو لوگ اس کے خلاف ہیں امریکہ ان کی ہی پورے زور و شور سے مخالفت کرنے میں لگا ہوا ۔ ہمارے وزیر ویلوے اللہ ان کو ہدایت سے نوازے اور ان کا خاتمہ ایمان پر کرے وہ چاہے جیسے بھی ہوں میں اس پر بحث نہیں کر رہا لیکن پورے پاکستان کے حکمرانوں میں سے یہ ایک ہی شیر کا بچہ ہے جس نے کھل کر گستاخے رسول کو جواب دیا ہے اور اس کے جواب سے نہ صرف پاکستان کے سیاستدانوں کو مرچی لگی ہے بلکہ امریکہ اور برطانیہ بھی تلملا گئے ہیں۔
جب امریکہ اسامہ کے سر کی قیمت رکھ سکتا، جب امریکہ حافظ سعید کے سر کی قیمت رکھ سکتا ہے تو کیا بلور صاحب اس دنیا کے سب سے بڑے مجرم اور لعنتی کے سر کی قیمت نہیں لگا سکتے۔ یہ کہاں کا انصاف ہے۔ تاشقین آنکھیں کھولو اور راہ ہدایت اختیار کرو امریکہ کی پیپڑی بجانا چھوڑو اور اس کائنات کی سپر پاور اللہ سےلو لگاؤ۔
 
Top