امريکی حکومت اسلام مخالف فلم کی سختی سے مذمت کرتی ہے
America condemns anti-Islam video (Urdu subtitles) - YouTube
تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
جناب عالی ، اپنی حکومت سے کہئے کہ خالی خولی مذمتی بیانات جاری نہ کرے ، عملی کام بھی کر دکھائے۔ یوٹیوب سے اس فلم کو ہٹانا کیا آپ کی حکومت کے دائرہ کار سے باہر کی بات ہے؟امريکی حکومت اسلام مخالف فلم کی سختی سے مذمت کرتی ہے
امريکی حکومت اسلام مخالف فلم کی سختی سے مذمت کرتی ہے
ثمّ امینواہ بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
ختم کرو یہ سب ڈرامہ گوئیاں۔ اس طرح کی خبیث حرکتیں تمہاری ہی نگرانی میں وقوع پذیر ہوتی ہیں اور پھر منہ بند کروانے کے لیے بیان بازی بھی شروع ہوگئی۔؟ اگر مذمت کرنا ہی تھی تو پھر یہ فلم بننے کیوں دی؟ اور اگر خباثت و گند نکال ہی دیا تھا تو اس گند کو پھیلانےمیں کیا حکمت کار فرماں تھی ؟ اب یہ مت کہنا کہ امریکی حکومت اس گند سے لاعلم تھی۔
اب جب مسلمانوں کی طرف سے بڑھتے احتجاجات کو دیکھا تو یوں پلٹ گئے ؟ کفار میرے آقاﷺ کی توہین کرنے کےلیے کم ہیں جو تم لوگ مسلمانیت کا لیبل پیشانی پہ چسپاں کیے چند ٹکوں کے عوض ان کی توہین آمیز حرکتوں کی صفائی پیش کرتے پھر رہے ہو؟
ہماری دعا ہے کہ رب کریم ایسے لوگوں کو ہدایت دے یا غرق کردے۔آمین
ثمّ امینہماری دعا ہے کہ رب کریم ایسے لوگوں کو ہدایت دے یا غرق کردے۔آمین
آمینواہ بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
ختم کرو یہ سب ڈرامہ گوئیاں۔ اس طرح کی خبیث حرکتیں تمہاری ہی نگرانی میں وقوع پذیر ہوتی ہیں اور پھر منہ بند کروانے کے لیے بیان بازی بھی شروع ہوگئی۔؟ اگر مذمت کرنا ہی تھی تو پھر یہ فلم بننے کیوں دی؟ اور اگر خباثت و گند نکال ہی دیا تھا تو اس گند کو پھیلانےمیں کیا حکمت کار فرماں تھی ؟ اب یہ مت کہنا کہ امریکی حکومت اس گند سے لاعلم تھی۔
اب جب مسلمانوں کی طرف سے بڑھتے احتجاجات کو دیکھا تو یوں پلٹ گئے ؟ کفار میرے آقاﷺ کی توہین کرنے کےلیے کم ہیں جو تم لوگ مسلمانیت کا لیبل پیشانی پہ چسپاں کیے چند ٹکوں کے عوض ان کی توہین آمیز حرکتوں کی صفائی پیش کرتے پھر رہے ہو؟
ہماری دعا ہے کہ رب کریم ایسے لوگوں کو ہدایت دے یا غرق کردے۔آمین
امريکی حکومت کی جانب سے ان آئينی حدود کی وضاحت اور آزادی راۓ کے اظہار کا ذکر جو امريکہ ميں رہنے والے شہريوں کا حاصل ہے اس بات کی غمازی نہيں کرتا کہ ہم کسی بھی زاويے سے اس مواد کی حمايت، تائيد يا پشت پناہی کر رہے ہيں جو موجودہ صورت حال کا سبب بنا ہے۔ بلکہ حقيقت يہ ہے کہ وزير خارجہ ہيلری کلنٹن نے اپنے بيان ميں اس فلم کو "نفرت انگيز" اور "قابل مذمت" قرار ديا ہے۔ صرف يہی نہيں بلکہ انھوں نے تو يہ تک کہا کہ " يہ انتہائ سنکی پن سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔ جس کا مقصد اعلی وارفع مذہب کی تحقير کرنا اور اشتعال اور تشدد پر اکسانا ہے"۔