• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں خواتین کے حقوق ... جدید یا فرسودہ ؟؟؟ مولف :: ڈاکٹر ذاكر نايك

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اسلام میں خواتین کے حقوق ... جدید یا فرسودہ ؟


10456817_766930350041903_7666353925535694787_n.jpg

:: کتاب کا ڈاؤنلوڈ لنک ::
http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/single/ur_women_rights_in_islam.pdf


مولف :: ڈاکٹر ذاكر نايك حفظہ اللہ

(مرد کو چار شادی کی اجازت کیوں ؟ کا مفصل جواب بھی اسی کتاب میں موجود ہے ، ضرور ایک بار مطالعہ فرمائیں)

موجودہ دورمیں ذرائع ابلاغ کی طرف سے طلاق ،کثرت ازدواج ،خواتین کی سیاسی اور سماجی سرگرمیوں میں شرکت اور بے حجابی وغیرہ موضوعات پر کافی بحثیں جاری ہیں اور يہ اتہام لگایا جارہا ہے کہ اسلام نے عورت کو پورا حق نہیں دیا،لیکن اگرمغربی معاشرہ کا بغورتجزیہ کیا جائے تویہ حقیقت بے نقاب ہوجائیگی کہ مغربي عورت سب کچھ حقوق پانے کے باوجود خاندانی زندگی،ذھنی سکون ووقاراورنسوانیت کوکھوچکی ہے.دوسری اسلام کا جائزہ لیں تو آپ کوعلم ہو گا کہ اسلا م نے آج سے چودہ سو برس پہلے ہی عورت کو بے شمارحقوق عطا کردئے تھے. یہ وہ وقت تھا جب دنیا کی دیگر تہذیبیں یہ سوچ رہی تھیں کہ عورت کو انسان بھی تسلیم کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟. کتاب مذکور میں انھیں چیزوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں
 

zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
48
nice sharing amazing one keep sharing really appreciated thanks for all
 
Top