• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں شکار کے احکامات

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اسلام میں شکار کے کیا احکامات ہیں تفصیل سے بتایں ۔ کیا حضور نے شکار کبھی تناول فرمایا یا کیا؟ شکار کے متعلق احادیث موجود ہیں؟مزید تبصراجات بھی شئیر کریں شکریہ
اس کیلئے درج ذیل کتاب ’منہاج المسلم‘ کا صفحہ نمبر 716 اور اس کے بعد کا مطالعہ کریں!

http://kitabosunnat.com/kutub-library/minhaj-ul-muslim.html
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
پیج کھلنے میں بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹائم لے رہا ہے
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
برائے مہربانی آپ کاپی پیسٹ کر دیں شکریہ میرے پاس پیج کھل نہیں رہا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
پیج کھلنے میں بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹائم لے رہا ہے
کتاب ڈاؤن لوڈ کرلیں ۔ پھر جو مرضی صفحہ کھول سکتے ہیں ۔
برائے مہربانی آپ کاپی پیسٹ کر دیں شکریہ میرے پاس پیج کھل نہیں رہا
پی ڈی ایف کو کاپی پیسٹ کرنے کا مطلب یہی سمجھ آرہا ہے کہ وہاں موجود سارا مواد ’’ ٹائپ ‘‘ کردیا جائے ۔۔ مسکراہٹ ۔
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
شکریہ میں نے پیج پڑھ لیا۔ کیا باز شکار کر کے مالک کو دیتا ہے ؟ مجھے تو سب لوگوں نے یہی بتایا باز اپنے لیے ہی شکار کرتا۔اگر باز مالک کو دیتا ہے تو ثبوت کے لیے کوئی حوالہ دیں کسی کتاب ،تحریر یا ویڈہو کا تاکہ میں ان لوگوں کو دوں جنھوں نے مجھے مس گائیڈ کیا شکریہ
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
یہاں کسی یوزر کو جنگلی حیات یا شکار میں دلچسپی ہے؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
sanjida foram pr
jhoto k jhande ka nishan
q g
فورم، ممبرز کی ذاتی پسند اور ناپسند پر کوئی پابندی نہیں لگاتا جب تک کہ وہ فورم قوانین کے خلاف نہ ہوں۔ اور میرا خیال ہے کہ یہاں کسی بھی قسم کے جھنڈے کی تصاویر لگانے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
 
Top