• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں طلاق کا طریقہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,723
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
اسلام میں طلاق کا طریقہ
مصنف

حافظ محمد بنیامین طور
Title Page  - - Islam-Mein-Talaq-Ka-Tariqa.jpg
تبصرہ

نکاح کے بعد میاں بیوی دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں ہی یہ محسوس کریں کہ ان کی ازدواجی زندگی سکون و اطمینان کے ساتھ بسر نہیں ہو سکتی اور ایک دوسرے سے جدائی کے بغیر کوئی چارہ نہیں تو اسلام انہیں ایسی بے سکونی و بےاطمینانی اور نفرت کی زندگی گزارنے پر مجبور نہیں کرتا بلکہ مرد کو طلاق اور عورت کو خلع کا حق دے کر ایک دوسرے سے جدائی اختیار کر لینے کی اجازت دیتا ہے ۔لیکن اس کے لیے بھی اسلام کی حدود و قیود اور واضح تعلیمات موجود ہیں۔طلاق چونکہ ایک نہایت اہم اور نازک معاملہ ہے اس لیے ضروری ہے کہ پوری طرح غور و فکر کے بعد اس کا فیصلہ کیا جائے اور قرآن و سنت کے مطابق طلاق دی جائے۔ زیر نظر رسالہ’’ اسلام میں طلاق کا طریقہ‘‘شیخ الحدیث حافظ محمد بنیامین طور حفظہ اللہ کا مرتب شدہ ہے۔ موصوف نے اس رسالہ میں مسئلہ طلاق کو کتاب و سنت کے مطابق پیش کیا ہے۔بالخصوص انہوں نے علامہ سید بدیع الدین راشدی ر حمہ اللہ کے رسالہ ’’شرعی طلاق‘‘میں سنن نسائی میں پیش کی گئی عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت کو موضوع تحقیق بنایا ہے۔(م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,723
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
آغاز کتاب 3
مقدمہ 5
اسلام میں طلاق کا طریقہ 6
اختلاف کی صورت میں فیصلہ 6
طلاق فی الجاہلیہ 6
وہ طلاق جس کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے اور نبی کریم ﷺ سے ثابت ہے 17
 
Top