ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ بھائیو علیکم الاسلام۔
آپکا نام مبارک اویس لیکن آپکے ناپ کا درزی بھائی کو پتہ ہوگا۔
اپنے بیلی نکلیو۔
خوش امدید۔
سیالکوٹ کے کیا حالات ھیں۔آگاہ رکھیے گا۔
خوش آمدید میرے پیارے بھائی ، ایک بار اردو مجلس پر آپ کو ویل کم کیا تھا اور اب یہاں پر کر رہا ہوں
ویسے تو آپ بھی اسحآق بھائی کی طرح تیز نکلے فورا چلے آئے گڈ
سانوں پتا ھے.اسلام و علیکم
آپ سبکا کیا حال ہے
میری اردو ٹایپنگ اچھی نہی معزرت
میرا ناپ اویس ہے اور میں سیالکوٹ سے ہوں