• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام و علیکم

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اسحاق بھائی اور آپ کی یاری مثالی ہے۔

دوسرے لوگ آپ سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں ان شاء اللہ العزیز
ویسے آصف بھائی دوستی تو میری کئی لوگوں‌سے مثالی ہے ، آپ کیا اُس لسٹ میں‌شامل نہیں؟
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
اویس سلفی نے کہا ہے: ↑
اسلام و علیکم
آپ سبکا کیا حال ہے
میری اردو ٹایپنگ اچھی نہی معزرت
میرا ناپ اویس ہے اور میں سیالکوٹ سے ہوں
وعلیکم السلام
خوش آمدید
اس تھریڈ کو چیک کریں
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
ارسلان بھائی ، یہی اردو تو ان بھائی کا فن ھے ۔ ابتسامیہ
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ویسے آصف بھائی دوستی تو میری کئی لوگوں‌سے مثالی ہے ، آپ کیا اُس لسٹ میں‌شامل نہیں؟
ہم تو اپنے آپ کو شامل سمجھتے ہیں
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ
العین الحق (یعنی بدنظری)
سے بچائے
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
اسلام و علیکم
آپ سبکا کیا حال ہے
میری اردو ٹایپنگ اچھی نہی معزرت
میرا ناپ اویس ہے اور میں سیالکوٹ سے ہوں
سلفی بھائ۔ اس فورم پر آپ کو خوش آمدید۔ 17 اپریل کو سیالکوٹ جانا ہوا تھا۔ پہلے امام صاحب قبرستان میں والد مرحوم کی قبر پر گیا اور اس کے بعد کچھ اور رشتہ داروں سے ملاقات اور پھر اسی دن ڈسکہ واپسی۔ آپ سے کافی دن سے رابطہ نہین تھا اس لیۓ ملاقات نہین ہو سکی۔ بہر حال پھر کبھی سہی۔
اردو اچھی نہ ہونا کوئ اہم بات نہیں۔ اب دیکھو ساجد بھائ کے کمنٹس میں بھی بہت سی غلطیاں نکالی جا سکتی ہیں حالانکہ ان کی اردو بہت "اچھی " ہے۔
 
Top