بابر تنویر
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 02، 2011
- پیغامات
- 227
- ری ایکشن اسکور
- 692
- پوائنٹ
- 104
تہانوں بہت کج پتا اے۔ ایہہ اسی وی جان دے ہاں۔سانوں پتا ھے.
خوش آمدید سیال کوٹی برادر
میری پنجابی اتنی اچھی نہی ہے اس لیۓ "مازرط"
تہانوں بہت کج پتا اے۔ ایہہ اسی وی جان دے ہاں۔سانوں پتا ھے.
خوش آمدید سیال کوٹی برادر
بہت خوب!!! بابر تنویر بھائی"مازرط"
تاڈی معذرت تے اسی قُربان جائیے پائی جیتہانوں بہت کج پتا اے۔ ایہہ اسی وی جان دے ہاں۔
میری پنجابی اتنی اچھی نہی ہے اس لیۓ "مازرط"
سلفی بھائ۔ اس فورم پر آپ کو خوش آمدید۔ 17 اپریل کو سیالکوٹ جانا ہوا تھا۔ پہلے امام صاحب قبرستان میں والد مرحوم کی قبر پر گیا اور اس کے بعد کچھ اور رشتہ داروں سے ملاقات اور پھر اسی دن ڈسکہ واپسی۔ آپ سے کافی دن سے رابطہ نہین تھا اس لیۓ ملاقات نہین ہو سکی۔ بہر حال پھر کبھی سہی۔
اردو اچھی نہ ہونا کوئ اہم بات نہیں۔ اب دیکھو ساجد بھائ کے کمنٹس میں بھی بہت سی غلطیاں نکالی جا سکتی ہیں حالانکہ ان کی اردو بہت "اچھی " ہے۔
تمام غلطیاں تدوین کے آپشنز کی نظر ہو گئیں۔
ماشاءاللہ اویس سلفی بھائی بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں ، ان کے ساتھ مجلس پر اچھی خاصی گپ شپ رہی تھی ، پھر اچانک یہ بھائی صاحب کہیں بھاگ گئے تھے لیکن پھر واپس آگئے ، اُمید کرتے ہیں کہ آپ یہاں پر بھی اپنا قیمتی وقت شئیر کریں گے اور رہی بات ان کی اردو کی تو ہم سب ان کی مدد کریںگے ، کیوںاویس سلفی بھائی صحیح کہا نا، ویسے تو آپ بھی اسحآق بھائی کی طرح تیز نکلے فورا چلے آئے گڈ
بابر بھائی غلطی کہاں کی میں نے سانوںوی دسو (کانا آئیکون)
متفق ہاہاہاہاہاہاہاہاتمام غلطیاں تدوین کے آپشنز کی نظر ہو گئیں۔
خزاں کے بعد موسم بہار بھی آتا ہے بھائیوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر خوش آمدید برادر۔
ماشاءاللہ بھائیوں کو آپس میں ہنسی مذاق اور چھیڑ چھاڑ کرتے دیکھ کر بڑا لطف آ رہا ہے۔ اور اب اندازہ بھی ہو رہا ہے کہ پہلے فورم کچھ خشک سا تھا۔
اسحاق بھائی!ارسلان بھائی ، یہی اردو تو ان بھائی کا فن ھے ۔ ابتسامیہ
اور بہار کے بعد خزاں نے بھی آنا ہوتا ہے۔۔ آپ کی ہی بات کو آگے بڑھائیں تو اس کا مطلب یہ نکلے گا کہ پھر خزاں میں ماحول اجڑا اجڑا سا ہوجائے گا۔۔ نہیں بھائی نہیں۔۔ ہمیں یہ ماحول ہر گز نہیں چاہیے۔۔ اور اگر یہ ماحول نہیں چاہیے تو پھر ایسی کسی چیز سے مماثلت بھی نہ دیں۔۔ ابتسامہخزاں کے بعد موسم بہار بھی آتا ہے بھائی