• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسمائے حسنیٰ

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسمائے حسنیٰ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:۔’’بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں جو کوئی شخص ان کو یاد کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا۔‘‘(ترمذی۔ عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ )

اَ للّٰہُ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ الْمَلِکُ الْقُدُّوْسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُھَیْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَکَبِّرُ الْخَالِقُ الْبَارِیُٔ الْمُصَوِّرُ الْغَفَّارُ الْقَھَّارُ الْوَھَّابُ الرَّزَّاقُ الْفَتَّاحُ الْعَلِیْمُ الْقَابِضُ
الْبَاسِطُ الْخَافِضُ الرَّافِعُ الْمُعِزُّ الْمُذِلُّ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ الْحَکَمُ الْعَدْلُ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ الْحَلِیْمُ الْعَظِیْمُ الْغَفُوْرُ الشَّکُوْرُ الْعَلِیُّ الْکَبِیْرُ الْحَفِیْظُ الْمُقِیْتُ الْحَسِیْبُ الْجَلِیْلُ
الْکَرِیْمُ الرَّقِیْبُ الْمُجِیْبُ الْوَاسِعُ الْحَکِیْمُ الْوَدُوْدُ الْمَجِیْدُ الْبَاعِثُ الشَّھِیْدُ الْحَقُّ الْوَکِیْلُ الْقَوِیُّ الْمَتِیْنُ الْوَلِیُّ الْحَمِیْدُ الْمُحْصِی الْمُبْدِیُٔ الْمُعِیْدُ الْمُحْییِ الْمُمِیْتُ
الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ الْوَاجِدُ الْمَاجِدُ الْوَاحِدُ الصَّمَدُ الْقَادِرُ الْمُقْتَدِرُ الْمُقَدِّمُ الْمُؤَخِّرُ الْاَوَّلُ الْاٰخِرُ الظَّاھِرُ الْبَاطِنُ الْوَالِیُ الْمُتَعَالُ الْبَرُّ التَّوَّابُ الْمُنْتَقِمُ الْعَفُوُّ الرَّئُوْفُ مَالِکُ الْمُلْکِ
ذُوالْجَلَالِوَالْاِکْرَامِ الْمُقْسِطُ الْجَامِعُ الْغَنِیُّ الْمُغْنِی الْمَانِعُ الضَّآرُّ النَّافِعُ النُّوْرُ الْھَادِیُ الْبَدِیْعُ الْبَاقِی الْوَارِثُ الرَّشِیْدُ الصَّبُوْرُ

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاکم اللہ خيرا واحسن الجزاء في الدنيا و الآخرا
الله کرے کے یہ سارے نام ہمیں یاد ہو جائے آمین
آمین
جزاکم اللہ خیرا عامر بھائی و نوید بھائی
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
تمام بھائی اس بات میں اس کا اضافہ بھی کرلیں۔ کہ صرف نام یاد کرنے کافی نہیں بلکہ

١۔آدمی موحد ہو۔
٢۔کبیرہ گناہوں سے بچتاہو۔
٣۔مشرک نہ ہو۔
٤۔فرائض کاپابند ہو۔

پھر ہی یہ نام اپنا اثر دیکھائیں گے۔(انشاء اللہ)
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
تمام بھائی اس بات میں اس کا اضافہ بھی کرلیں۔ کہ صرف نام یاد کرنے کافی نہیں بلکہ

١۔آدمی موحد ہو۔
٢۔کبیرہ گناہوں سے بچتاہو۔
٣۔مشرک نہ ہو۔
٤۔فرائض کاپابند ہو۔

پھر ہی یہ نام اپنا اثر دیکھائیں گے۔(انشاء اللہ)
بے شک جزاک اللہ خیرا !!!
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
تمام بھائی اس بات میں اس کا اضافہ بھی کرلیں۔ کہ صرف نام یاد کرنے کافی نہیں بلکہ

١۔آدمی موحد ہو۔
٢۔کبیرہ گناہوں سے بچتاہو۔
٣۔مشرک نہ ہو۔
٤۔فرائض کاپابند ہو۔

پھر ہی یہ نام اپنا اثر دیکھائیں گے۔(انشاء اللہ)
درست فرمایا بھای۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
Top