عبد العلام بھائی !
کتاب تو میرے علم میں نہیں ہے ۔ آپ اس طرح کریں جو کتاب تقسیم ہو رہی ہے اس کو لے کر اگر یہاں اپ لوڈ کر سکتے ہیں تو بہت بہتر ۔
یا پھر اس میں کیےگئے اعتراضات یہاں لکھتے جائیں ۔۔۔ امید ہے ایسی کوئی نئی بات نہیں ہوگی جس کا جواب علماء نے اپنی کتب میں ذکر نہ کیا ہو ۔
منکرین حدیث کے بخیے ادھیڑنے والے اِدھر بہت سے ساتھی ہیں امید ہے یہیں فورم پر ہی اس کا رد تیار ہو جائے گا ۔ إن شاء اللہ