الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عدیل بھائی!
شیخ زبیر علیزئی رحمہ اللہ کی
نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین عند الرکو ع و بعدہ فی الصلوة
دیکھ لیں...اور محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب سے بھی پوچھ لیں..
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جی بالکل نور العینین زبردست تحقیقی کتاب ہے ،
اس کے علاوہ شیخ حافظ زبیرعلی زئی ؒ نے امام بخاریؒ کے " جزء رفع الیدین کا ترجمہ " بھی کیا ہے اور نیٹ پر موجود ہے ڈاؤن لوڈ لنک جزء رفع الیدین مترجم حافظ زبیر علی زئی ؒ