مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,427
- ری ایکشن اسکور
- 411
- پوائنٹ
- 190
5702 - أنس بن مَالك
من قضى لأحد من أمتِي حَاجَة يُرِيد أَن يسره بهَا فسره فقد سرني وَمن سرني فقد سر الله وَمن سر الله أدخلهُ الْجنَّة
الدَّيْلَمي الفردوس بمأثور الخطاب 3 : 546، رقم : 5702
سیدنا انس بن ماللک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں :
’’ جو میرے کسی امتی کو خوش کرنے کے لیے اس کی حاجت پوری کرے اس نے مجھے خوش کیا اور جس نے مجھے خوش کیا اس نے اللہ تعالیٰ کو خوش کیا اور جس نے اللہ تعالیٰ کو خوش کیا اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل فرمائے گا ‘‘