محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
اس طرح کی موضوع روایات رافضی شعیہ فرقہ نے گھڑی ہیں اور اسکو دین کا حصہ بنا دیا ہے۔
اور ہمارے کچھ مسلمان بھای علم کی کمی کے باعث ان روایات کو صحیح سمجھ لیتے ہیں جبکہ یہ نبی علیہ السلام پر جھوٹ باندھا گیا ہے۔
حدیث رسول ہے کے " جس نے مجھ پر قصداً جھوٹ باندھا تو اسے اپنے جہنم کے ٹھکانے کے لیے تیار رہنا چاہئے۔
صحیح بخاری؛کتاب الانبیاء ۔حدیث نمبر : 3461
اور ہمارے کچھ مسلمان بھای علم کی کمی کے باعث ان روایات کو صحیح سمجھ لیتے ہیں جبکہ یہ نبی علیہ السلام پر جھوٹ باندھا گیا ہے۔
صحیح بخاری؛کتاب الانبیاء ۔حدیث نمبر : 3461