• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
بہت افسوس ناک خبر ہے۔ اس خبر سے داعیشیوں کے ذہنیت کا پتہ چلتا ہے کہ یہ گروہ انسانیت کُش گروہ ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
جی آج کے بعد اسلام کی روح ہمیں علماء و مشایخ یورپ پڑھائیں گے سب سیدھے ہو جائیں اور پہلی حدیث تو یورپین دین کی مشھور ہے
المسلم من سلم الکفار من لسانہ و یدہ
اتنا دل کبھی مسلمانوں پر بیتے مظالم پر بھی دکھا؟؟؟
ویسے جن یورپینز کو ایلن کے مرنے کا دکھ ہوا کیا وہ 27 رمضان کو فلوجہ پر گرتے بم دیکھ کر بھی روئے کیا ان کی عیدین کبھی مسلمانوں کے سسکتے تڑپتے لاشوں کو دیکھ کر بھی خراب ہوئیں ؟؟؟کبھی ان کے تہوار ابو غریب کی جیل میں قید عفت مآب بہنوں اراکان کے معصوم بچوں سے بپا رکھے سلوک پر بھی یوم سیاہ میں بدلے ؟؟؟نہیں نا ؟؟؟تو پھر ظالموں کو کوئی آج پرسہ نہ دے
اس سے پہلے جب ایک امریکی قتل ہوا تو بڑا شور مچا صحافی صحافی ہوا بعد میں غبار چھٹا تو دکھجا کہ جناب اسرائیلی تھے فوجی جاسوس تھے اب یہ بھی سہی
ستبدی لک الایام ما کنت جاھلا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام نہ صرف مسلمانوں بلکہ بلا تفریقِ رنگ و نسل تمام انسانوں کے قتل کی سختی سے ممانعت کرتا ہے۔ اسلام میں کسی انسانی جان کی قدر و قیمت اور حرمت کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس نے بغیر کسی وجہ کے ایک فرد کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیاہے۔ اﷲ عزوجل نے تکریم انسانیت کے حوالے سے قرآن حکیم میں ارشاد فرمایا :

مَنْ قَتَلَ نَفْسًام بِغَيْرِ نَفْسٍ اَوْ فَسَادٍ فِی الْاَرْضِ فَکَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيْعًا.

المائدة، 5 : 32

''جس نے کسی شخص کو بغیر قصاص کے یا زمین میں فساد (پھیلانے کی سزا) کے (بغیر، ناحق) قتل کر دیا تو گویا اس نے (معاشرے کے) تمام لوگوں کو قتل کر ڈالا۔''

اس آیت مبارکہ میں انسانی جان کی حرمت کا مطلقاً ذکر کیا گیا ہے جس میں عورت یا مرد، چھوٹے بڑے، امیر و غریب حتی کہ مسلم اور غیر مسلم کسی کی تخصیص نہیں کی گئی۔ مدعا یہ ہے کہ قرآن نے کسی بھی انسان کو بلاوجہ قتل کرنے کی نہ صرف سخت ممانعت فرمائی ہے بلکہ اسے پوری انسانیت کا قتل ٹھہرایا ہے۔​
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
داعیشی دہشت گردوں نے ایک اور صحافی کو شہید کردیا
دہشت گرد گروپ دولت اسلامی "داعش" کے جنگجوؤں نے دو ماہ سے حراست میں رکھے گئے ایک عراقی صحافی رعد الغزاوی اور اس کے بھائی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
"سما صلاح الدین" نیوز چینل کے ڈائریکٹر مروان جبارہ نے "العربیہ ڈاٹ نیٹ" سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی مقتول فوٹو جرنلسٹ رعد الغزاوی کے اہل خانہ سے بات ہوئی ہے۔ انہوں‌ نے الغزاوی کی داعش کی حراست میں ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ ان کے مطالبے کے باوجود الغزاوی کی میت ورثاء کے حوالے نہیں کی گئی۔
خیال رہے کہ حال ہی میں داعش کے جنگجوؤں‌ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا تھا کہ الغزاوی نے ان کے امیر کی اطاعت اور بیعت سے انکار کر دیا ہے۔ نیز وہ عراقی حکومت کی حمایت میں رپورٹنگ کر کے بد دیانتی کا مرتکب ہو چکا ہے، اس لیے اسے جلد ہی ذبح کر دیا جائے گا۔
عراق میں‌ آزادی صحافت کے لیے سرگرم تنظیموں کی جانب سے داعش کی حراست میں قید تمام صحافیوں اور میڈیا کے نمائندوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم عراقی پارلیمنٹ اور حکومت ایسا کوئی بھی قدم اٹھانے میں ابھی تک ناکام رہی ہے۔ رعد کے قتل سے نہ صرف سما صلاح الدین ٹی وی بلکہ تکریت شہر ایک پیشہ ور صحافی سے محروم ہو گیا ہے۔ داعش نے صحافی رعد الغزاوی اور اس کے ایک بھائی کو دو ماہ قبل تکریت سے حراست میں لیا تھا۔

لنک
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
صحافی کا قتل؟؟؟استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ اتنا بڑا کفر
کیا صحافی کو قتل کرنا کفر ہے ؟؟؟؟؟ یا الہی یہ کیا ماجرا ہے رافضی مظالم پر تو سب گونگے ہیں لیکن جدھر کو سارا کفر ٹوٹ پڑا ان کے تیر بھی ادھر کو ہو گئے ؟؟؟وجہ؟؟؟
دولۃ الاسلام کی طرف سے یہ بیان کہاں نشر ہوا کوئی حوالہ؟؟؟
ویسے وہ اسرائیلی صحافی بھی ایک تھا جو قتل ہوا سوال یہ ہے کہ کیا صحافی جاسوسی نہیں کرتے ؟؟؟اس سے پہلے بھی ایک صحافیہ عورت کے قتل کی شرلی چلی تھی ویسے وہ بہت پہنچی ہوئی تھی قتل ہونے کے چند دن بعد ٹی وی پر آ گئی پروگرام کرنے
الحمدللہ یہ دولۃ الموحدین کا بہترین فیصلہ تھا کہ کسی قسم کی صحافتی سرگرمی کی اجازت نہیں دی گئی اور آج کفر عاجز ہے کہاں گئے ان کے شیر کہاں گیا اسلحہ ؟؟؟کوئی ہدف نہیں مل رہا یہی اگر صحافی ہوتے تو پل پل کی خبر دنیا کو پتا ہوتی کدھر کتنے جوان ہیں کدھر کیا اسلحہ ہے ؟؟؟
للہ درکم یا ابطال التوحید مکنکم اللہ علی البلاد و حفظکم من کل مکروہ و تقبل شھدائکم و فک اسراکم و سدد خطاکم و نصرکم من عندہ
 
اگر یہ خبر درست نہیں تو رعد الغزادی بھی میڈیا پر آجائیں گے اگر خبر درست نہیں تو خوارجی کیوں خاموش ہیں؟ اگر صحافی کو مسلمان ہونے کی وجہ سے بوجہ اسلام قتل کیا گیا ہے تو یہ کفر ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 05، 2014
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
یہ کوئ معصوم نہیں بلکہ برطانیہ کا شہری ہے اور برطانیہ مسلمانوں سے حالت جنگ میں ہے اس لیے یہ حربی کافر ہیں
 
Top