• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس وقت دجال کہاں ہے ؟؟؟

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
السلام علیکم و رحمت الله -

دجال کی آمد اور جس جگہ وہ مقید ہے اس بارے میں دو دیوبندی علماء مولانا عاصم عمر اور مفتی ابو لبابہ شاہ منصور نے کافی تفصیلی اور تحقیقی کتابیں لکھیں ہیں - یہ بھی ذہن میں رہے کہ ان مصنفین کی کتابوں میں صحیح روایات کے ساتھ ساتھ ضعیف روایات کی بھی بھرمار ہے اور نبی کریم کی پیشن گوئی اور آجکل کے جدید دور کی حوالے سے دجال کی آمد سے متعلق روایات کا عجیب و غریب باہمی ربط پیش کیا گیا ہے- البتہ مجموعی طور پر دجال کی آمد سے متعلق ان کتابوں میں کافی تفصیلی مواد پایا جاتا ہے -(واللہ اعلم)

کتابوں کا لنک یہا موجود ہے -

http://eguldasta.blogspot.com/p/urdu-books.html
 
Top