• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت اس چیز سے دل کٹھا ہو جاتا ہے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
@شاکر بھائی! اس طرح اسپیس سے دل کٹھا ہو جاتا ہے اور لکھنے کا دل نہیں کرتا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
میرے پاس فائر فوکس میں درست نظر آرہا ہے۔
آپ کون سا براؤزر استعمال کررہے ہیں؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم
@شاکر بھائی! اس طرح اسپیس سے دل کٹھا ہو جاتا ہے اور لکھنے کا دل نہیں کرتا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
ارسلان بھائی یہ کروم کا مسئلہ ہے۔ ہم نے اپنی سی کوشش کی تھی، لیکن اس کا کوئی حل نکلا نہیں۔ شاید آئندہ کسی اپ ڈیٹ میں مسئلہ حل ہو جائے۔ ویسے یہ کروم کا اکیلے کا مسئلہ بھی نہیں ہے، بلکہ جمیل نوری نستعلیق کے کسی اسپیس کریکٹر کا مسئلہ ہے۔

ویسے اتنے سے مسئلہ سے دل کھٹا ہو رہا ہے آپ کا۔ بڑا ہی نرم و نازک سا دل ہے جناب! ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

شاکر بھائی! گوگل کروم کا ہی مسئلہ ہے، میں نے بھی فائرفوکس میں چیک کیا تو وہاں یہ مسئلہ نہیں تھا، لیکن اب فائرفوکس کا ایک اور مسئلہ ہے، میں پہلے زیادہ وہی یوز کرتا تھا، پھر کروم یوز کرنے لگا لیکن اب جو موزیلا کا نیا ورژن ہے وہ اس قدر عجیب سا ہے کہ اوپر نیچے ایڈ ہی ایڈ ہیں، ہر صفحے پر دوبارہ آ جاتے ہیں، اب میں نے تو کئی صفحات کھولنے ہوتے ہیں تو وہ ایڈ ہر نئے صفحے پر آ جاتے ہیں، اس کا کیا حل ہے، پرانا ورژن کروں تو ریسٹارٹ کے بعد آٹومیٹک نیا اپڈیٹ ہو جاتا ہے۔ اس کا کوئی حل؟
@Aamir بھائی ! آپ بھی دیکھیں۔
ویسے اتنے سے مسئلہ سے دل کھٹا ہو رہا ہے آپ کا۔ بڑا ہی نرم و نازک سا دل ہے جناب! ابتسامہ
ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
شاکر بھائی! گوگل کروم کا ہی مسئلہ ہے، میں نے بھی فائرفوکس میں چیک کیا تو وہاں یہ مسئلہ نہیں تھا، لیکن اب فائرفوکس کا ایک اور مسئلہ ہے، میں پہلے زیادہ وہی یوز کرتا تھا، پھر کروم یوز کرنے لگا لیکن اب جو موزیلا کا نیا ورژن ہے وہ اس قدر عجیب سا ہے کہ اوپر نیچے ایڈ ہی ایڈ ہیں، ہر صفحے پر دوبارہ آ جاتے ہیں، اب میں نے تو کئی صفحات کھولنے ہوتے ہیں تو وہ ایڈ ہر نئے صفحے پر آ جاتے ہیں، اس کا کیا حل ہے، پرانا ورژن کروں تو ریسٹارٹ کے بعد آٹومیٹک نیا اپڈیٹ ہو جاتا ہے۔ اس کا کوئی حل؟
@Aamir بھائی ! آپ بھی دیکھیں۔

ابتسامہ
آپ گھبرا تے بہت ہے، ہر چیز کا علاج ہے، کمپویٹر کی دنیا میں تو مجھے صرف انٹرنیٹ مل جائے تو ہر پرابلم کا حل تلاش کر ہی لیتا ہوں،،، ابتسامہ
بھائی میں بھی موزیلا ہی استعمال کر رہا ہوں، اب تک کوئی پریشانی نہیں ہوئی، ہاں کچھ مہینوں سے جمیل نستعلق فونٹ میں گڑبڑی دیکھنے کو مل رہی ہے، شاید یہ فونٹ کا ہی مسلہ ہے، اور اب کروم میں بھی اسی فونٹ کے ساتھ پریشانی ہو رہی ہے،
آپ ایک کام کریں کہ موزیلا کا پرانا ورزن انسٹال کر لیجئے آپ تمام ورزن کو یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہے
http://www.filehippo.com/download_firefox/history/
آپ پرانا ورزن ڈاونلوڈ کر لیجئے اور سیٹنگ جس طرح سے آپ کو پسند ہے کر دیجئے
اس کے بعد Help میں جائے اور About firefox میں جا کر اپنے ورزن کو اپڈیٹ کر لیجئے اس طرح سے نیا ورزن بھی سیٹ ہو جائے گا اور پرانی سیٹنگ بھی برقرار رہے گی،
دوسری اہم چیز یہ ہے کہ آپ ہمیشہ نیا ورزن ہی استعمال کیجئے زمانے کے ساتھ چلنا بھی ضروری ہے، شروع میں کچھ مشکلات ہوسکتی ہے لیکن پرانا ورزن بھی کب تک استعمال کیا جا سکتا ہے، میرے ساتھ جو لوگ کام کرتے ہیں وہ آج بھی کورل ٨ میں کام کرتے ہیں جبکہ میں کورل ١٧ میں کام کرتا ہوں، لوگوں کا یہی کہنا ہے کہ ہمیں نیا ورزن سمجھ نہیں آتا اور اسی وجہ سے یہ لوگ اب تک ٨ پر ہی اٹکے ہیں
 
Top